Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»انگلینڈکو شکست دیکر آسٹریلیا نے ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا
    خاص خبریں جولائی 5, 2026

    انگلینڈکو شکست دیکر آسٹریلیا نے ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

    جولائی 5, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    By defeating England, the Australian team became the Women's T20 World Cup champions for the seventh time.
    انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 150 رنز بنائے، آسٹریلیا نے مقررہ ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست  دے کر آسٹریلیا نے ساتویں مرتبہ ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ترافی اپنے نام کرلی، انگلینڈ ویمنز کا 151 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے 3 وکٹ پر 18ویں میں پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    لارڈز میں کھیلےگئے فائنل میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو  بیٹنگ کی دعوت دی، انگلینڈ نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے، جس میں کپتان نیٹ برنٹ نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ناقابل شکست 58 رنز سکور کیے، فریا کیمپ نے آخر میں تیز رفتار بیٹنگ کی اور ناقابل شکست 44 رنز بنائے ۔

    آسٹریلیا کی جانب سے کم گارتھ، لوسی ہیملٹن، سوفی اور  اینابیل نے ایک، ایک وکٹ اپنے نام کی، آسٹریلیا نے 151 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر 17.1 اوورز میں حاصل کرکت 7ویں بار ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ اپنے نام کیا ۔

    آسٹریلیا کے جانب سے بیتھ مونی نے شاندار نے 64 رنزبنائے، جب کہ فوبی لچفیلڈ  48 رنز بنا کر آؤٹ ہوئیں، اس فتح کے ساتھ آسٹریلیا ساتویں بار  ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فاتح بن گیا ۔

    آسٹریلیا کی بیتھ مونی فائنل میچ اور سیریز کی بہترین کھلاڑی قرار دی گئی، انہوں نے فائنل مٰن 64 اور میگا ایونٹ میں 238 رنز سکو کئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم قومی ٹیم کے کپتان مقرر
    Next Article آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی انتخابات کے کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.