Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پاکستان

    بالائی علاقوں میں بارش کا امکان برقرار، بیشتر ملک میں گرمی اور حبس کی پیش گوئی

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر تختہ بیگ میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ ، شہید پولیس اہلکار کی نمازِ جنازہ ادا

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کئے بغیر ہمارے پاس دوسرا راستہ نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وفاقی وزیر محمد معین وٹو کا تربیلا ڈیم کا دورہ، جھیل میں پانی کی صورتحال پر بریفنگ
    خاص خبریں جولائی 9, 2025

    وفاقی وزیر محمد معین وٹو کا تربیلا ڈیم کا دورہ، جھیل میں پانی کی صورتحال پر بریفنگ

    جولائی 9, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Federal Minister Muhammad Moin Wattoo visits Tarbela Dam, briefed on water situation in the lake
    عوامی آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنایا جائے تاکہ ملک کو پانی کی قلت جیسے مسائل سے بچایا جا سکے، وفاقی وزیر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیرِاعظم شہبازشریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر محمد معین وٹو نے تربیلا ڈیم کا دورہ کیا، اس دوران وفاقی وزیر کو جھیل میں پانی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ۔

    ہری پور: وزیرِاعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر وفاقی وزیر برائے آبی وسائل محمد معین وٹو نے تربیلا ڈیم کا دورہ کیا، جہاں انہیں تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ صورتحال، پانی کے ذخائر، اخراج اور بجلی پیداوار سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔

    اس موقع پر چیئرمین واپڈا اور دیگر اعلیٰ حکام نے وفاقی وزیر کو بتایا کہ تربیلا جھیل میں پانی کی سطح معمول کے مطابق ہے اور پانی کا ذخیرہ ملکی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے منظم انداز میں کیا جا رہا ہے ۔

    اس موقع پر وفاقی وزیر نے ڈیم کی سیکیورٹی، انتظامی اقدامات اور آئندہ مانسون کے دوران ممکنہ چیلنجز پر بھی گفتگو کی ۔

    وزیر محمد معین وٹو نے ہدایت کی کہ پانی کے مؤثر استعمال اور بچاؤ کے حوالے سے عوامی آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنایا جائے تاکہ ملک کو پانی کی قلت جیسے مسائل سے بچایا جا سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت نے دہشتگردی کو پاکستان کے خلاف بطور پالیسی اپنایا ہوا ہے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری
    Next Article مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بالائی علاقوں میں بارش کا امکان برقرار، بیشتر ملک میں گرمی اور حبس کی پیش گوئی

    اگست 24, 2026

    خیبر تختہ بیگ میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ ، شہید پولیس اہلکار کی نمازِ جنازہ ادا

    اگست 24, 2026

    بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کئے بغیر ہمارے پاس دوسرا راستہ نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پاکستان

    بالائی علاقوں میں بارش کا امکان برقرار، بیشتر ملک میں گرمی اور حبس کی پیش گوئی

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر تختہ بیگ میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ ، شہید پولیس اہلکار کی نمازِ جنازہ ادا

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کئے بغیر ہمارے پاس دوسرا راستہ نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 23, 2026
    خاص خبریں

    ایشین کرکٹ کونسل انتخابات میں پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دے دی

    اگست 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا مشروط حکم دیدیا

    اگست 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پاکستان

    بالائی علاقوں میں بارش کا امکان برقرار، بیشتر ملک میں گرمی اور حبس کی پیش گوئی

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر تختہ بیگ میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ ، شہید پولیس اہلکار کی نمازِ جنازہ ادا

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کئے بغیر ہمارے پاس دوسرا راستہ نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.