Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»بھارتی پروپیگنڈا زمین بوس، شیخوپورہ میں سکھ برادری کے دھرم شالا کی گرنے والی دیوار کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
    پنجاب جولائی 4, 2026

    بھارتی پروپیگنڈا زمین بوس، شیخوپورہ میں سکھ برادری کے دھرم شالا کی گرنے والی دیوار کی دوبارہ تعمیر کا اعلان

    جولائی 4, 2026Updated:جولائی 4, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کے تمام مذاہب اور مکاتبِ فکر کے قائدین نے ہندوستان کا بے بنیاد پروپیگنڈا زمین بوس کر دیا۔

    گزشتہ چند روز سے ہندوستان بے بنیاد پروپیگنڈا کر رہا تھا کہ فاروق آباد شیخوپورہ میں سکھ برادری کے گوردوارے کو پاکستانیوں نے گرا کر قبضہ کر لیا ہے۔

    حقیقتِ یہ ہے کہ یہ دھرم شالہ بیٹھک گزشتہ قیامِ پاکستان سے پہلے کی جس حالت میں تھی، اسی طرح قائم ہے اور اس کی ایک دیوار خستہ حال ہونے کی وجہ سے گر گئی تھی۔

    اس دیوار کو آج پاکستان کے تمام مذاہب اور مکاتبِ فکر کے قائدین نے جا کر دوبارہ تعمیر کے لیے افتتاح کر دیا۔

    قومی پیغامِ امن کمیٹی کے کوآرڈی نیٹر اور پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کے ہمراہ تمام مسلم مکاتبِ فکر کے قائدین مولانا زاہد محمود قاسمی، حافظ مقبول احمد، علامہ غلام مصطفیٰ حیدری، مولانا فاروق اعظم، مولانا اسلم صدیقی، مولانا سلمان عصری، مولانا شاہد سعیدی، مسیحی قائد بشپ کامران، پنڈت لال، سردار پلوندر سنگھ، سردار رنجیت سنگھ گیانی، سردار امر جیت سنگھ، سردار گلاب سنگھ، سردار جکرن سنگھ، انجمن تاجران فاروق آباد کے صدر شیخ شہزاد انجم نے آج فاروق آباد کا دورہ کیا اور یہ اعلان کیا کہ دھرم شالہ جس طرح دیوار کے گرنے سے پہلے تھی، اسی طرح باقی رہے گی اور گرے ہوئے حصے کی تعمیرِ نو ہوگی۔

    اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے تمام مسالک اور مذاہب کے قائدین نے کہا کہ پاکستان ہم سب کا ملک ہے اور پاکستان میں غیر مسلموں کو جو حقوق حاصل ہیں وہ دنیا میں کہیں نہیں ہیں۔

    ان کا کہنا تھاکہ پاکستان کے مسلمان اپنے غیر مسلم بھائیوں کے حقوق کے پاسبان ہیں اور حکومتِ پاکستان ہر طرح سے غیر مسلم برادری کو مکمل تحفظ فراہم کرے گی اور ان کی عبادات اور مقدس مقامات کا تحفظ ہر صورت کیا جائے گا۔

    یوں بھارت کا منفی پروپیگنڈا زمین بوس ہو گیا جس کی بنیاد پر گذشتہ کئی روز سے پاکستان کے خلاف زہر اگلا جا رہا تھا۔

    اقلیتوں کے حقوق بھارتی پروپیگنڈا بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی سکھ برادری شیخوپورہ عبادت گاہیں فاروق آباد دھرم شالہ مذہبی آزادی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں بڑی انتظامی تبدیلیاں:کمشنر، ڈپٹی کمشنر کے تبادلے، سی پی او کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا
    Next Article جدید طبی سائنس میں پاکستان کی ایک اور تاریخی کامیابی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.