Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بھارت

    پاکستان نے بھارتی جہازوں پر عائد فضائی حدود کی پابندیوں میں 24 اگست تک توسیع کردی

    جولائی 18, 2026
    امن

    سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مطلوب خارجی کمانڈر ہلاک

    جولائی 18, 2026
    امن

    بلوچستان حکومت اور کوئٹہ دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا

    جولائی 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»راولپنڈی میں بڑی انتظامی تبدیلیاں:کمشنر، ڈپٹی کمشنر کے تبادلے، سی پی او کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا
    پنجاب جولائی 4, 2026

    راولپنڈی میں بڑی انتظامی تبدیلیاں:کمشنر، ڈپٹی کمشنر کے تبادلے، سی پی او کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا

    جولائی 4, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حکومت پنجاب نے راولپنڈی میں انتظامی سطح پر بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے کمشنر، ڈپٹی کمشنر تبدیل کردیے جب کہ سی پی او کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

    راولپنڈی کے کمشنر محمد عبدالعامر خٹک، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کا تبادلہ کردیا گیا ہے جب کہ سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنر راولپنڈی محمد عبدالعامر خٹک کو تبدیل کردیا گیا ہے اور انہیں ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کا بھی تبادلہ کیا گیا ہے اور انہیں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کو ڈی سی راولپنڈی تعینات کردیا گیا ہے۔

    اس کے علاوہ سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا اور انہیں سینٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق حسن مشتاق سکھیرا کو سی پی او راولپنڈی تعینات کردیا گیا ہے، وہ اس سے پہلے لاہور میں ڈی آئی جی آپریشنز سی ٹی ڈی تعینات تھے۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر حاکم خان کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن محمداختر کا تبادلہ کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر تعینات کر دیا گیا ہے۔

    اس کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں محسن اقبال کا تبادلہ کرکے انہیں اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن تعینات کر دیا گیا ہے۔

    تقرری کے منتظر رب دینو اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں تعینات کر دیے گئے۔

    علاوہ ازیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی شہریار شیرازی کو بھی تبدیل کردیا گیا ہے.

    کیپٹن ریٹائرڈ طیب سمیع خان کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے۔

    انتظامی تبدیلیاں پنجاب حکومت حسن مشتاق سکھیرا حسن وقار چیمہ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی راولپنڈی انتظامی تبادلے سرکاری نوٹیفکیشن سی پی او راولپنڈی کمشنر راولپنڈی ندیم ناصر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleساہیوال: سی ٹی ڈی کی اہم کارروائی، ’را‘ کا مبینہ دہشت گرد گرفتار
    Next Article بھارتی پروپیگنڈا زمین بوس، شیخوپورہ میں سکھ برادری کے دھرم شالا کی گرنے والی دیوار کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان نے بھارتی جہازوں پر عائد فضائی حدود کی پابندیوں میں 24 اگست تک توسیع کردی

    جولائی 18, 2026

    سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مطلوب خارجی کمانڈر ہلاک

    جولائی 18, 2026

    بلوچستان حکومت اور کوئٹہ دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا

    جولائی 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بھارت

    پاکستان نے بھارتی جہازوں پر عائد فضائی حدود کی پابندیوں میں 24 اگست تک توسیع کردی

    جولائی 18, 2026
    امن

    سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مطلوب خارجی کمانڈر ہلاک

    جولائی 18, 2026
    امن

    بلوچستان حکومت اور کوئٹہ دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا

    جولائی 18, 2026
    پنجاب

    پنجاب کے 15 اضلاع میں نکاسیٔ آب کیلئے 272 جدید مشینوں کی فراہمی مکمل

    جولائی 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 28, 2025

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    گلگت بلتستان

    گلگت میں شاہراہ بابوسر پر مون سون کی شدید بارشوں سے سیلابی ریلوں کے دوران…

    پنجاب

    پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری، ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ

    جولائی 17, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کی نوکریاں، کون کون اپلائی کر سکتا ہے؟

    جون 13, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بھارت

    پاکستان نے بھارتی جہازوں پر عائد فضائی حدود کی پابندیوں میں 24 اگست تک توسیع کردی

    جولائی 18, 2026
    امن

    سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مطلوب خارجی کمانڈر ہلاک

    جولائی 18, 2026
    امن

    بلوچستان حکومت اور کوئٹہ دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا

    جولائی 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.