Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بحالی اولین ترجیح ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 10, 2026
    امن

    ضلع کیچ، بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد ٹانک بازار سے تجاوزات کا خاتمہ، ٹریفک کی روانی بحال

    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بحالی اولین ترجیح ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
    حکومت نومبر 10, 2026

    خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بحالی اولین ترجیح ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 10, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبوں کو ایک دوسرے سے سیکھنا چاہیے، وہ دن چلے گئے جب انتشار ہوتا تھا۔

    لاہور میں میڈیا سےگفتگو میں گورنر کا کہنا تھا کہ ہم ٹیررازم سے ٹورازم کا سفر شروع کرنے جا رہے ہیں۔

    فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی انتشاری جماعت ہے۔

    ہم تو پی ٹی آئی کے ساتھ بات چیت کر رہے تھے، انہیں پارلیمنٹ میں بٹھایا لیکن پشاور سےکال آگئی۔

    گورنرخیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ اس وقت خیبر پختونخوا میں ہسپتال، یونیورسٹیاں تباہ ہیں۔

    ہم دہشت گردی کےخلاف اقدام کر رہے ہیں، ہم پشاور کو ایک بار پھر پھولوں کا شہر بنانا چاہتے ہیں۔

    صوبےمیں امن و امان بحال کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ ہم جمہوری جماعت سے تعلق رکھتے ہیں، ہم روزانہ کہ بنیاد پر جنازے اٹھا رہے ہیں۔

    کے پی کی گزشتہ حکومت کو جمہوری کہنا درست نہیں، تحریک انصاف والے اب اچھے بچے بنیں گے۔

    پی ٹی آئی کی جانب سے آگ لگانے، جلانےکی باتیں ہوتی تھیں۔

    صوبے پرکوئی توجہ نہیں تھی، تحریک انصاف کی چار فرنچائز ہیں معلوم نہیں کس سے بات کرنی ہے۔

    گورنرخیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ امن کا سفر شروع کیا ہے۔

    امن و امان پشاور پی ٹی آئی تحریک انصاف خیبرپختونخوا دہشتگردی سیاحت سیاسی بیان فیصل کریم کنڈی گورنر خیبرپختونخوا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضلع کیچ، بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ضلع کیچ، بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد ٹانک بازار سے تجاوزات کا خاتمہ، ٹریفک کی روانی بحال

    نومبر 10, 2026

    مکہ معاہدہ سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ ہماری شراکت داری کی علامت ہے، اسحاق ڈار

    نومبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بحالی اولین ترجیح ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 10, 2026
    امن

    ضلع کیچ، بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد ٹانک بازار سے تجاوزات کا خاتمہ، ٹریفک کی روانی بحال

    نومبر 10, 2026
    کھیل

    پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 434 رنز پر ڈکلیئر کردی

    نومبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بحالی اولین ترجیح ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 10, 2026
    امن

    ضلع کیچ، بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد ٹانک بازار سے تجاوزات کا خاتمہ، ٹریفک کی روانی بحال

    نومبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.