Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»تھانہ سنبل کے علاقہ میں پولیس اور کار چوروں کے درمیان مقابلہ
    پوٹھوہار جولائی 20, 2024

    تھانہ سنبل کے علاقہ میں پولیس اور کار چوروں کے درمیان مقابلہ

    جولائی 20, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Encounter between police and car thieves in Sambal police station area
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تھانہ سنبل کے علاقہ جی 15 میں پولیس اور کارچوروں کے درمیان مقابلہ.

    مقابلے میں دو کار چور عمران اور وسیم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے۔ پولیس نے موقع سےآلات کار چوری اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔ کار چوروں نے گزشتہ روز لوہی بھیر کے علاقے سے گاڑی چوری کی تھی۔ ملزمان نے چوری کی گئی گاڑی جی 15 میں کھڑی کردی تھی۔

    پولیس نے گاڑی کو ٹریس کر کے علاقہ میں سادہ کپڑوں میں پولیس تعینات کی۔ چار کار چور علی الصبح دوسری گاڑی میں چوری شدہ گاڑی کی نمبر پلیٹ تبدیل کرنے لگے۔اسی دوران پولیس نے چھاپہ مارا تو ملزمان نے فائرنگ کردی۔ حفاظتی اقدامات کی وجہ سے پولیس افسران فائرنگ سے محفوظ رہے۔ دو ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی، ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی پولیس ٹیموں کو شاباش دی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی, اشتہاری ملزم گرفتار  
    Next Article ٹیکسلا میں کبوتروں پر جھگڑا، ایک نوجوان جاں بحق
    Ume Roman

    Related Posts

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    امن

    مستونگ آپریشن، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 9, 2026

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے…

    اسلام آباد

    عوام دوست پولیسنگ، اسلام آباد کے تھانوں کی حالت بدلنے لگی

    ستمبر 9, 2026
    امن

    خاران اور واشک میں کامیاب آپریشنز: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.