Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں شراب کی دکانیں کھولنےکےخلاف 3 روزہ ہڑتال کا اعلان

    جولائی 5, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ زیادتی اور قتل کے الزام میں ایک شخص گرفتار

    جولائی 5, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں یوم عاشور کے جلوسوں کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل، موبائل سروس بند رکھنے کا بھی فیصلہ

    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کے دوران اپوزیشن اراکین نے کئی شکایات سے آگاہ کیا
    فیچرڈ فروری 21, 2025

    چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کے دوران اپوزیشن اراکین نے کئی شکایات سے آگاہ کیا

    فروری 21, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    During the meeting with the Chief Justice of Pakistan, the opposition members informed about several complaints
    چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سےملاقات میں اپناموقف رکھا ،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اپوزیشن کے 5 ارکان نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے  ملاقات کی جس میں مختلف امور پر گفتگو ہوئی، ملاقات کے دوران اپوزیشن اراکین نے کئی شکایات کیں ۔

    اسلام آباد: چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا کہ ملاقات چیف جسٹس کی درخواست پر کی گئی جس میں چیف جسٹس نے عدالتی ریفارمز کے حوالے سے ہم سے دس نکاتی ایجنڈا شیئر کیا، ہم اپنے تجاویز چیف جسٹس آف پاکستان کو دینگے ، ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ روا رکھے گئے سلوک کے بارے میں بات ہوئی ۔

    انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس سے ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کو ڈاکٹر اور بچوں کے ساتھ ٹیلیفون کی رسائی پر بھی بات ہوئی، ہم نے پی ٹی آئی لیڈران اور کارکنان پر ایف آئی آرز کی بھی بات کی ۔

    اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ  ملاقات سے پہلے 3 بار بانی پی ٹی آئی سے اجازت لی،ہم بانی پی ٹی آئی کی اجازت کے بعد ملاقات کیلئےآئے،بانی نے کہا تھا ملٹری کورٹ کے حوالے سے بھی بات کرنا،چیف جسٹس پاکستان کوانصاف کےفراہمی میں حائل مسائل بتائے ۔

    انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس سے بڑی طویل میٹنگ ہوئی ہے، ہمارے ہر رکن نے میٹنگ میں اپنی بات کی، چیف جسٹس نے اس بات کو سراہا کہ ہمارے وفد میں ٹاپ کے وکلاء موجود تھے ، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سےملاقات میں اپناموقف رکھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضلع جہلم ویلی میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری
    Next Article کرک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایبٹ آباد میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ زیادتی اور قتل کے الزام میں ایک شخص گرفتار

    جولائی 5, 2025

    گلگت میں یوم عاشور کے جلوسوں کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل، موبائل سروس بند رکھنے کا بھی فیصلہ

    جولائی 5, 2025

    مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر قانونی کارروائی کیلئے تھانے میں درخواست جمع

    جولائی 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں شراب کی دکانیں کھولنےکےخلاف 3 روزہ ہڑتال کا اعلان

    جولائی 5, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ زیادتی اور قتل کے الزام میں ایک شخص گرفتار

    جولائی 5, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں یوم عاشور کے جلوسوں کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل، موبائل سروس بند رکھنے کا بھی فیصلہ

    جولائی 5, 2025
    پوٹھوہار

    مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر قانونی کارروائی کیلئے تھانے میں درخواست جمع

    جولائی 5, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 4, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ کے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں شراب کی دکانیں کھولنےکےخلاف 3 روزہ ہڑتال کا اعلان

    جولائی 5, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ زیادتی اور قتل کے الزام میں ایک شخص گرفتار

    جولائی 5, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں یوم عاشور کے جلوسوں کیلئے فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل، موبائل سروس بند رکھنے کا بھی فیصلہ

    جولائی 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.