Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاک فضائیہ کے افغانستان میں مؤثر فضائی حملے، ننگرہار سمیت کابل اور قندھار کی اہم تنصیبات تباہ
    خاص خبریں فروری 27, 2026

    پاک فضائیہ کے افغانستان میں مؤثر فضائی حملے، ننگرہار سمیت کابل اور قندھار کی اہم تنصیبات تباہ

    فروری 27, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک فضائیہ نے افغان طالبان کی مبینہ بلااشتعال کارروائیوں کے جواب میں افغانستان کے مختلف علاقوں میں مؤثر فضائی حملے کیے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ننگرہار میں ٹھکانوں کی درست نشاندہی کے بعد ایک بڑا ایمونیشن ڈیپو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا، جبکہ مزید کارروائیاں جاری ہیں۔

    ذرائع کے مطابق فضائی حملوں کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے کابل، قندھار اور پکتیا میں بھی اہم عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ کابل میں دو بریگیڈ ہیڈکوارٹرز کو تباہ کیا گیا، جبکہ قندھار میں ایک کور ہیڈکوارٹر اور ایک بریگیڈ ہیڈکوارٹر کو شدید نقصان پہنچا۔

    مزید بتایا گیا ہے کہ قندھار میں ایمونیشن ڈیپو اور لاجسٹک بیس کو بھی تباہ کر دیا گیا، جبکہ پکتیا میں ایک کور ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا گیا۔

    یاد رہے کہ پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی کارروائیوں کے بعد پاکستان نے آپریشن غضب للحق کا آغاز کیا تھا، جس کے تحت زمینی اور فضائی سطح پر جوابی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

    سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں سے طالبان کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوئے اور کئی جنگجو فرار ہوگئے۔ کرم سیکٹر کے قریب کارروائی کے دوران مزید آٹھ طالبان جنگجو ہلاک کیے گئے۔ اب تک موصول ہونے والی مصدقہ اطلاعات کے مطابق تقریباً 44 افغان طالبان کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک افغان سرحد پر آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے 133 جنگجو ہلاک، متعدد پوسٹیں تباہ
    Next Article وزیراعظم آزاد کشمیر کا افغانستان کی جانب سے بلاجواز جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    توانائی

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.