Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 قومی کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

    نومبر 21, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹيوز آرڈیننس سميت 12 بلوں کی حتمی منظوری دے دی گئی

    نومبر 21, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»کرک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک
    فیچرڈ فروری 21, 2025

    کرک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک

    فروری 21, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Karak: 6 terrorists were killed during the operation of the security forces
    سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں ،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ہے ۔

    آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے 21 فروری کو  آپریشن کیا، آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔

    ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں  کے ٹھکانے کو مؤثر نشانہ بنایا ۔

    آئی ایس پی آر نے مزید کہا ہے کہ کرک میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کے دوران اپوزیشن اراکین نے کئی شکایات سے آگاہ کیا
    Next Article چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے افغان ٹیم کو 107 رنز سے ہرادیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹيوز آرڈیننس سميت 12 بلوں کی حتمی منظوری دے دی گئی

    نومبر 21, 2026

    بٹگرام: سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق،6 زخمی

    نومبر 21, 2026

    اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ، چیکنگ اور مانیٹرنگ کا سلسلہ مزید سخت،پوليس

    نومبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 قومی کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

    نومبر 21, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹيوز آرڈیننس سميت 12 بلوں کی حتمی منظوری دے دی گئی

    نومبر 21, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا

    نومبر 21, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام: سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق،6 زخمی

    نومبر 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 قومی کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

    نومبر 21, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹيوز آرڈیننس سميت 12 بلوں کی حتمی منظوری دے دی گئی

    نومبر 21, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا

    نومبر 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.