Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے افغان ٹیم کو 107 رنز سے ہرادیا
    کھیل فروری 21, 2025

    چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے افغان ٹیم کو 107 رنز سے ہرادیا

    فروری 21, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    In the third match of the Champions Trophy, South Africa defeated the Afghan team by 107 runs
    جنوبی افریقہ کے 316 رنز ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 208 رنز پر آوٹ ہوگئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان میں جاری چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 107 رنز سے شکست دے دی، 316 رنز ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 208 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔

    کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا،جنوبی افریقہ نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز بنائے، افغانستان کے محمد نبی نے دو ، فضل حق فاروقی، عظمت اللہ عمرزئی اور نور احمد نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔

    جنوبی افریقہ کی جانب ریان ریکلٹن نے شاندار 103 رنز کی اننگز کھیلی، کپتان تمبا باوومہ 58 ،وین ڈر ڈسن اور ایڈین مارکرم نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کی اور 52، 52 رنز بناکر پویلین لوٹے ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پوری ٹیم 44 ویں اوور میں 208 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور یوں اسے 107 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ، افغانستان کے رحمت شاہ 90 رنز بنا کر نمایاں رہے، عظمت اللہ، راشد خان 18،18 جبکہ ابراہیم زدران نے 17 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    جنوبی افریقہ کے  کگیسو ربادا نے 3،  لیونگی نگیٹی اور ویان ملڈر نے 2 ،2  جبکہ مارکو جانسن اور کیشف مہاراج نے ایک ایک وکٹ لی ،شاندار 103 رنز کی اننگز کھیلنے پر ریان ریکلٹن نے کو مین آف دی میچ کا اعزاز دیا گیا ،ان کی اننگز میں ایک چھکا اور 7 چوکے شامل تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک
    Next Article خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس،صوبے کے 10 لاکھ غریب خاندانوں کیلئے رمضان پیکج کے فنڈ کی منظوری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشین کرکٹ کونسل انتخابات میں پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دے دی

    اگست 23, 2026

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026

    انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    اگست 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    ریلوے سروسز کی بہتری اور تجاوزات کے خلاف کارروائی مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    اگست 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا مشروط حکم دیدیا

    اگست 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.