Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 اختتام پذیر، متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، سرمایہ کاری کے بڑے اعلان

    نومبر 14, 2026
    افغانستان

    طالبان رجیم سرحد پار دہشت گردی: ایران میں سابق افغان صدارتی مشیر پر حملے میں طالبان کے ملوث ہونے کا انکشاف

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: صوبے میں ملاوٹ مافیا کے خلاف فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، 1500 کلو گرام مضرصحت گوشت تلف

    نومبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی
    فیچرڈ اگست 24, 2026

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Diamer: Artificial lake formed in Karliu Gah due to glacier melting.
    جی بی ڈی ایم اے کو آگاہ کر کے فوری اقدامات کی ہدایات کی گئی ہے، اسسٹنٹ کمشنر دیامر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان میں ضلع دیامر کے علاقے نیاٹ ویلی میں گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی، انتظامیہ نے لوگوں کو جھیل سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے ۔

    دیا مر کے علاقے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بننے کے بعد مقامی افراد کا کہنا ہے کہ مصنوعی جھیل بننے سے تیار فصلوں کو نقصان پہنچا ہے، جبکہ کرلیو گاہ کے گلیشیئر میں بڑے بڑے کریکس پڑ گئے ہیں ۔

    مقامی افراد نے مطالبہ کیا ہے کہ ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر حکومت فوری حفاظتی اقدامات کرے، اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر منظور احمد کا کہنا ہے کہ لوگوں کو جھیل سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔

    اسسٹنٹ کمشنر منظور احمد  کا مزید کہنا تھا کہ جی بی ڈی ایم اے کو آگاہ کر کے فوری اقدامات کی ہدایات کی گئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleریلوے سروسز کی بہتری اور تجاوزات کے خلاف کارروائی مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    Next Article خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    رِنگ روڈ پشاور: بی آر ٹی کے نئے روٹ DR-17 کا آغاز 16 نومبر سے ہوگا

    نومبر 14, 2026

    خیبر پختونخوا میں سونے کی کان کنی کی تمام سرگرمیاں فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان

    نومبر 14, 2026

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 16 خوارج ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار اور نائیک شہید

    نومبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    Uncategorized

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 اختتام پذیر، متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، سرمایہ کاری کے بڑے اعلان

    نومبر 14, 2026
    افغانستان

    طالبان رجیم سرحد پار دہشت گردی: ایران میں سابق افغان صدارتی مشیر پر حملے میں طالبان کے ملوث ہونے کا انکشاف

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: صوبے میں ملاوٹ مافیا کے خلاف فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، 1500 کلو گرام مضرصحت گوشت تلف

    نومبر 14, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد صوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری کے لیے عملی اقدامات جاری

    نومبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز

    ترقی

    پشاور: رنگ روڈ کی بحالی، تزئین و آرائش اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف…

    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 اختتام پذیر، متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، سرمایہ کاری کے بڑے اعلان

    نومبر 14, 2026
    افغانستان

    طالبان رجیم سرحد پار دہشت گردی: ایران میں سابق افغان صدارتی مشیر پر حملے میں طالبان کے ملوث ہونے کا انکشاف

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: صوبے میں ملاوٹ مافیا کے خلاف فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، 1500 کلو گرام مضرصحت گوشت تلف

    نومبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.