Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    نومبر 11, 2026
    کھیل

    پنڈی ٹیسٹ،تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک مہمان ٹیم سری لنکا نے 4 وکٹ کے نقصان پر 404 رنز بنالئے

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
    خاص خبریں اگست 24, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Assembly session: Resolution unanimously passed to transfer the PTI founder to Shifa Hospital and provide medical treatment facilities.
    ایوان نے سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی کو شفاء انٹرنیشنل منتقل نہ کیے جانے پر مذمت کا اظہار کیا، قرارداد کا متن
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے عمران خان کی صحت سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی، قرارداد حکومتی رکن مشتاق احمد غنی نے ایوان میں پیش کی ،اپوزیشن جماعتوں نے بھی قرارداد کی حمایت کی ۔

    پشاور: قرارداد کے متن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے تمام ضروری اقدامات فوری طور پر کیے جائیں ۔

    ایوان نے سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی کو شفاء انٹرنیشنل منتقل نہ کیے جانے پر مذمت کا اظہار کیا ۔

    قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کو فوری طور پر شفاء ہسپتال منتقل کیا جائے اور ان کا علاج ان کے معالجین کی نگرانی میں کرایا جائے ۔

    قرارداد کے متن میں ذاتی معالجین کو بانی پی ٹی آئی کا باقاعدہ طبی معائنہ کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے بانی پی ٹی آئی کو ذاتی ڈاکٹروں کی نگرانی میں علاج کی سہولت دینے پر زور بھی دیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی
    Next Article آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    نومبر 11, 2026

    ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

    نومبر 11, 2026

    کوہاٹ: غیرقانونی گولڈ مائننگ کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 10 اہلکار شہید ، 11 زخمی

    نومبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    نومبر 11, 2026
    کھیل

    پنڈی ٹیسٹ،تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک مہمان ٹیم سری لنکا نے 4 وکٹ کے نقصان پر 404 رنز بنالئے

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ: غیرقانونی گولڈ مائننگ کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 10 اہلکار شہید ، 11 زخمی

    نومبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 7, 2026

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان

    امریکا

    اسلام آباد: سابق پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ ایران نے قطر کے…

    حکومت

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی ذخائر میں سرمایہ کاری کی دعوت

    نومبر 7, 2026
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    نومبر 11, 2026
    کھیل

    پنڈی ٹیسٹ،تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک مہمان ٹیم سری لنکا نے 4 وکٹ کے نقصان پر 404 رنز بنالئے

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

    نومبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.