Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

    جولائی 30, 2026
    خاص خبریں

    ہنگو پولیس چیک پوسٹ پر فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی شدید مذمت

    جولائی 30, 2026
    خاص خبریں

    ہنگو آپریشن کے شہداء کو الوداع، پولیس اہلکاروں کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ مکمل

    جولائی 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد میں جعلی ڈپلومہ جات کی تیاری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون
    پوٹھوہار جولائی 23, 2024

    اسلام آباد میں جعلی ڈپلومہ جات کی تیاری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون

    جولائی 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں جعلی ڈپلومہ جات کی تیاری میں ملوث عناصر کے خلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاون، دو اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی میں گروہ کے 2 اہم ترین کارندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔  ملزمان کی شناخت ارسلان زاہد اور زوہیب زاہد کے نام سے ہوئی۔ ملزمان کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ سپیشل جج سنٹرل کی جانب سے ملزمان کی ضمانت منسوخ کی گئی۔

    ذرائع کے مطابق ملزمان جعلی ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹس کی تیاری میں ملوث پائے گئے، ملزمان ایم ائی ائی ایم کے نام سے انسٹیٹیوٹ چلا رہے تھے۔ ملزمان بھاری رقوم کے عوض جعلی ڈپلومے اور سرٹیفیکٹس جاری کرتے تھے۔ ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان میں لڑکیوں کا سکول دھماکے سے تباہ
    Next Article ای سی پی نے راولپنڈی میں حلقہ بندیوں کا عمل روک دیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

    جولائی 30, 2026

    ہنگو پولیس چیک پوسٹ پر فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی شدید مذمت

    جولائی 30, 2026

    ہنگو آپریشن کے شہداء کو الوداع، پولیس اہلکاروں کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ مکمل

    جولائی 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

    جولائی 30, 2026
    خاص خبریں

    ہنگو پولیس چیک پوسٹ پر فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی شدید مذمت

    جولائی 30, 2026
    خاص خبریں

    ہنگو آپریشن کے شہداء کو الوداع، پولیس اہلکاروں کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ مکمل

    جولائی 30, 2026
    خاص خبریں

    خزینہ چیک پوسٹ حملہ: ڈی ایس پی دیار خان سمیت 10 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے، 40 اہلکار زخمی

    جولائی 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    حکومت

    مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

    جولائی 30, 2026
    خاص خبریں

    ہنگو پولیس چیک پوسٹ پر فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی شدید مذمت

    جولائی 30, 2026
    خاص خبریں

    ہنگو آپریشن کے شہداء کو الوداع، پولیس اہلکاروں کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ مکمل

    جولائی 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.