Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»دلچسپ و عجیب»ارطغرل کی کال مصروفیت کے باعث نہیں اٹھا سکی: انوشے اشرف
    دلچسپ و عجیب جنوری 9, 2024

    ارطغرل کی کال مصروفیت کے باعث نہیں اٹھا سکی: انوشے اشرف

    جنوری 9, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Couldn't pick up Ertugrul's call due to busyness Anoushe Ashraf
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف نے حال ہی میں اہک شو میں بتایا  کہ  ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کے معروف ترک اداکار انگین آلتان نے انہیں ویڈیو کال کی تھی لیکن وہ مصروفیت کے سبب اٹھا نہیں پائیں۔

    میزبان نے اداکارہ سے کچھ دلچسپ سوال کیے۔ گفتگو کی دوران اداکارہ انوشے اشرف نے ایک انکشاف کیا کہ میرے ایک بہت اچھے دوست مراد استنبول میں رہتے ہیں اور وہ اداکار انگین آلتان کے  اچھے دوست ہونے کے ساتھ ساتھ ان کے پڑوسی بھی ہیں، میں نے مراد سے درخواست کی کہ  آپ ان سے میری بھی ایک ملاقات کروادیں یا میری بات کروادیں۔

    انوشے اشرف کے مطابق مراد نے عید کے دن مجھے ارطغرل سے کال کروائی لیکن میڈیٹیشن کی کلاس میں مصروٖفیت کی وجہ سے کال ریسیو نہیں کرپائی اور جب میں نے اپنا سیل فون دیکھا تو مجھے ان کی کال اور ایک چھوٹی سی ویڈیو ملی جس میں انہوں نے مجھے ہیلو ہائے کے بعد بتایا تھا میں نے آپ کو کال کی تھی لیکن آپ نے ریسیو نہیں کی، مجھے وہ کال نہ اٹھانے کا بہت افسوس بھی رہا۔

    اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ میں بھی اپنے بیرون ملک سے آئے دوستوں کو فواد خان اور ہمایوں سعید سے ملواتی ہوں۔

    Anoushe Ashraf Ertugrul انوشے اشرف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی کرکٹ ٹیم کا آکلینڈ میں پریکٹس سیشن
    Next Article نواز شریف کی ایبٹ آباد میں کاغذات نامزد گی کیخلاف اپیل مسترد
    Ume Roman

    Related Posts

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026

    انٹارکٹیکا کے نیچے کیا ہے؟ نئی نقشہ سازی میں پہاڑی وادیاں اور گہری کھائیاں سامنے آگئیں

    جنوری 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    کھیل

    انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 16, 2026

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں سردی کے موسم میں اضافہ ہونے کے بعد نمونیا کے کیسز میں…

    چترال

    چترال میں امریکی شکاری نے بھی کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

    جنوری 14, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.