Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی کوشش کرنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کامیابی کیساتھ جاری،مزید 37 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 21, 2026
    خاص خبریں

    ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید

    ستمبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شاہراہِ نیلم کے تجارتی و سیاحتی مقامات بے ہنگم لاری اڈوں میں تبدیل
    خاص خبریں اکتوبر 29, 2024

    شاہراہِ نیلم کے تجارتی و سیاحتی مقامات بے ہنگم لاری اڈوں میں تبدیل

    اکتوبر 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    شاہراہِ نیلم کے تجارتی و سیاحتی مقامات بے ہنگم لاری اڈوں میں تبدیل ہو گئے، گاڑیوں کی لمبی قطاروں اور ٹریفک جام رہنے کے باعث عوام سخت مشکلات کا شکار ہیں، شہریوں نے اعلی حکام سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ 

    تفصیلات کے مطابق جورا،باڑیاں،کنڈلشاہی،آٹھمقام، کیرن،نگدر،لوات،دواریاں، شاردا،کیل، سرگن کے بازار کے دونوں اطراف میں کھڑی گاڑیاں شہریوں ،مسافروں،طلباء اور سیاحوں کے لیے وبال جان بن گئیں۔ انہوں نے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر اورکمشنر مظفرآباد سے صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے اصلاح واحوال کا مطالبہ کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں بغیر فٹنس سرٹیفیکیٹ پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کریک ڈائون
    Next Article گلگت سے راولپنڈی آنے والی مسافر بس ہزارہ موٹروے پر الٹ گئی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کامیابی کیساتھ جاری،مزید 37 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 21, 2026

    ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید

    ستمبر 20, 2026

    قلات میں فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی افراد بازیاب

    ستمبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی کوشش کرنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کامیابی کیساتھ جاری،مزید 37 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 21, 2026
    خاص خبریں

    ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید

    ستمبر 20, 2026
    کھیل

    ایشن گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے ہرادیا

    ستمبر 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی کوشش کرنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کامیابی کیساتھ جاری،مزید 37 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 21, 2026
    خاص خبریں

    ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید

    ستمبر 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.