Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا میں پولیس کے تشدد سے نوجوان جاں بحق

    اکتوبر 31, 2026
    خیبر پختونخوا

    سہیل آفریدی کے خلاف اربوں کی کرپشن کے ثبوت مل گئے، خیبرپختونخواحکومت

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»حسن ابدال میں دو گروہوں کے درمیان جھڑپ، ایک شخص جاں بحق،3 افراد زخمی
    پوٹھوہار اپریل 13, 2025

    حسن ابدال میں دو گروہوں کے درمیان جھڑپ، ایک شخص جاں بحق،3 افراد زخمی

    اپریل 13, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Clash between two groups in Hassan Abdal, one person killed, 3 injured
    ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے،پولیس نے واقعہ کی مزید تفتیش شروع کردی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حسن ابدال کے نواحی علاقے بھوئی گاڑ میں جہاں چند روز قبل دو گروپوں کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی پر گولیاں چل گئی ایک شخص جاں بحق تین زخمی ہو گئے لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

    تھانہ صدر حسن ابدال کی حدود بھوئی گاڑ میں سابقہ رنجش کی وجہ سے دو گروپوں میں تلخ کلامی خونی تصادم میں تبدیل ہوگیا ،اس دوران فائرنگ کا واقعہ بھی سامنے آئی ۔

    ایک گروپ نے دوسرے گروپ پر اندھا دھند فائرنگ جس سے چن زیب جاں بحق جبکہ عمر نوید اور زائد گولی لگنے سے زخمی ہو گئے ۔

    لاش اور زخمیوں کو تحصیل ہسپتال حسن ابدال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

    تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی،  پولیس کا کہنا ہیں کہ ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 10، لاہور قلندرز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 79 رنز سے شکست
    Next Article اوورسیز پاکستانیوں نے تاریخی ترسیلات پاکستان بھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ٹیکسلا میں پولیس کے تشدد سے نوجوان جاں بحق

    اکتوبر 31, 2026

    سہیل آفریدی کے خلاف اربوں کی کرپشن کے ثبوت مل گئے، خیبرپختونخواحکومت

    اکتوبر 31, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا میں پولیس کے تشدد سے نوجوان جاں بحق

    اکتوبر 31, 2026
    خیبر پختونخوا

    سہیل آفریدی کے خلاف اربوں کی کرپشن کے ثبوت مل گئے، خیبرپختونخواحکومت

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 26, 2026

    مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام کی ایرانی قیادت سے ملاقات طے، فیلڈ مارشل تہران روانہ

    امن

    مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے اعلیٰ حکام آج…

    خاص خبریں

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    اکتوبر 29, 2026
    بھارت

    بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان

    اکتوبر 26, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا میں پولیس کے تشدد سے نوجوان جاں بحق

    اکتوبر 31, 2026
    خیبر پختونخوا

    سہیل آفریدی کے خلاف اربوں کی کرپشن کے ثبوت مل گئے، خیبرپختونخواحکومت

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.