Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پٹرول کی قیمت میں مزید کمی، ڈیزل کی قیمت برقرار رہے گی

    نومبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا

    نومبر 13, 2026
    بلوچستان

    چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت

    نومبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایبٹ آباد وویمن چلڈرن ہسپتال سے اغوا ہونے والا بچہ بازیاب ، 4 ملزمان گرفتار
    خاص خبریں جون 24, 2026

    ایبٹ آباد وویمن چلڈرن ہسپتال سے اغوا ہونے والا بچہ بازیاب ، 4 ملزمان گرفتار

    جون 24, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Child kidnapped from Abbottabad Women and Children Hospital recovered, 4 suspects arrested
    مرکزی ملزمہ عائشہ، اس کے خاوند فیاض اور جس گاڑی میں بچے کو اغوا کیا گیا گاڑی قبصہ میں لے لی گئی ہے، ڈی پی او
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ اباد وویمن چلڈرن ہسپتال سے بچے کے اغوا کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، پولیس حکام کے مطابق بچے کو بازیاب کرکے واقعے میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔

    ایبٹ اباد: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہارون الرشید کے مطابق اغوا کئے گئے بچے کو بازیاب کرکے 4 اغواکار ملزمان کو  گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
    ڈی پی او نے بتایا کہ خاتون کی کوئی اولاد نہیں تھی جس کیلے اس نے ہسپتال سے بچہ اغوا کیا، واقعے کے وقت ہسپتال میں کوئی وارڈ میں ڈیوٹی پر موجود نہیں تھا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ ہسپتال کے عملہ کی بدترین غفلت ہے ،مرکزی ملزمہ عائشہ اس کے خاوند فیاض اور جس گاڑی میں میں بچے کو اغوا کیا گیا تھا وہ گاڑی قبصہ میں لے لی گی ہے ،

    ضلعی پولیس افسر ایبٹ آباد نے مزید بتایا کہ کیس کی تحقیقات جاری ہے مزید حقاہق دوران تفتیش سامنے آہیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامیر قطر کی کامیاب سفارتی کوششوں پر پاکستان کی تعریف، مبارکباد پیش کی
    Next Article وینزویلا میں تباہ کن زلزلے، 32 ہلاک، ہزاروں اموات کا خدشہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرول کی قیمت میں مزید کمی، ڈیزل کی قیمت برقرار رہے گی

    نومبر 13, 2026

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا

    نومبر 13, 2026

    چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت

    نومبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پٹرول کی قیمت میں مزید کمی، ڈیزل کی قیمت برقرار رہے گی

    نومبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا

    نومبر 13, 2026
    بلوچستان

    چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت

    نومبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے سے بند

    نومبر 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز

    ترقی

    پشاور: رنگ روڈ کی بحالی، تزئین و آرائش اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف…

    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پٹرول کی قیمت میں مزید کمی، ڈیزل کی قیمت برقرار رہے گی

    نومبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا

    نومبر 13, 2026
    بلوچستان

    چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت

    نومبر 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.