Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق، 20 سے زائد طالبات زخمی

    جولائی 1, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    جولائی 1, 2026
    آزاد کشمیر

    مہاجرین کی نشستوں کا خاتمہ ایک جائز مطالبہ ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

    جولائی 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»چیمپئنز ٹرافی، پاکستانی ٹیم کو افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے 60 رنز سے شکست دیدی
    فیچرڈ فروری 19, 2025

    چیمپئنز ٹرافی، پاکستانی ٹیم کو افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے 60 رنز سے شکست دیدی

    فروری 19, 20253 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Champions Trophy, New Zealand defeated the Pakistani team by 60 runs in the opening match
    نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹام لیتھم 118 رنز کی شاندار اننگز پر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، نیوزی لینڈ نے پاکستانی ٹیم کو ہوم گراونڈ پر شکست دیتے ہوئے افتتاحی میچ  60 رنز سے اپنے نام کرلی ،کیویز کے 321 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستانی ٹیم 48 ویں اوور میں 260 رنز پر آوٹ ہوگئی ۔

     کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہو سکا ۔

    نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں پاکستان کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹ کے نقصان پر 320 رنز بنائے،  کیویز کی جانب سے سب سے زیادہ ٹام لیتھم نے شاندار ناٹ آوٹ 118 رنز کی اننگز کھیلی ، ویل ینگ نے بھی 107 رنز بنائے جبکہ گلِن فلپس نے جارحانہ 61 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ اور حارث رؤف نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں، سپنر ابرار احمد نے ایک کھلاڑی کو پویلین بھیجا ، 321 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم نے سست روی سے آغاز کیا، پاکستان کے پہلے آؤٹ  ہونے  والے بیٹر سعود شکیل تھے جو 6  رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،اس کے بعد 22 کے مجموعی سکور پر کپتان رضوان بھی پویلین لوٹ گئے انہوں نے 3 رنز بنائے ۔

    پاکستان کی تیسری وکٹ 69 رنز پر گری جب  فخرزمان 24 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، پاکستان کے چوتھے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی سلمان آغا تھے جنہوں نے مزاحمت کی کوشش کی تاہم وہ بھی 28 گیندوں پر 42 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، ان کے بعد آنے والے طیب طاہر بھی جلد ہی وکٹ گنوا بیٹھے اور ایک رن پر آؤٹ ہوگئے۔ ان کے بعد بابراعظم بھی 153 کے مجموعی اؤسکور پر آؤٹ ہوگئے، بابر اعظم نے 90 گیندوں پر 64 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    پاکستان کی ساتویں وکٹ 200 رنز پر گری، شاہین شاہ آفریدی 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، ان کے بعد آؤٹ ہونے والے کھلاڑی خوشدل شاہ تھے جنہوں نے49 گیندوں پر 69 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم میں اپنی جگہ مضبوط کرلی ، پاکستان کی نویں وکٹ 260 رنز پر گری جب حارث رؤف 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، نسیم شاہ 13 رنز بناکر آؤٹ ہوئے ، اور یوں پوری قومی ٹیم 47.2 اوورز میں 260رنز بناکر آوٹ ہوئی ۔

    نیوزی لینڈ کی جانب سے مچل سینٹنر اور ول او رورکی نے 3 ،3 ،میٹ ہینری نے 2 جبکہ مائیکل بریس ویل اور ناتھن سمتھ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ،نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم شاندار بیٹنگ پر پلیئر آف دی میچ قرار پائے، وہ 118 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے، ان کی اننگز میں 3 چھکے اور 10 چوکے شامل تھے ۔

    میگا ایونٹ میں پاکستان کا دوسرا اہم ترین میچ روایتہ حریف بہارت کے ساتھ 23 فروری کو دبئی میں کھیلا جائے گا، جبکہ کل بہارت اور بنگلہ دیش کے درمیان مقابلہ ہوگا، یہ میچ بھی دبئی میں پاکستان وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا ۔

    میچ کے آغاز سے قبل آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پاک فضائیہ کی جانب سے فلائی پاسٹ کا شاندار  مظاہرہ کیا گیا، پاک فضائیہ کی شیردل ٹیم نے فضاء میں سبز ہلالی پرچم کے رنگ بکھیرتے ہوئے پاکستانی قوم کو سلام پیش کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں قومی جشن بہاراں میلہ25فروری سے شروع ہوگا
    Next Article وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات میں ٹیکس کیسز میں میرٹ پر جلد فیصلوں کی استدعا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مہاجرین کی نشستوں کا خاتمہ ایک جائز مطالبہ ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

    جولائی 1, 2026

    بلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازیں، سیکیورٹی فورسز نے چاروں افغان ڈرون مار گرادیئے

    جولائی 1, 2026

    امریکا اور ایران کے تکنیکی مذاکرات جاری ہیں، جے ڈی وینس

    جولائی 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق، 20 سے زائد طالبات زخمی

    جولائی 1, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    جولائی 1, 2026
    آزاد کشمیر

    مہاجرین کی نشستوں کا خاتمہ ایک جائز مطالبہ ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

    جولائی 1, 2026
    افغانستان

    بلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازیں، سیکیورٹی فورسز نے چاروں افغان ڈرون مار گرادیئے

    جولائی 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 26, 2026

    سوات: ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی لڑکی کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار، پولیس

    خاص خبریں

    سوات  تھانہ رحیم آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کے قتل میں ملوث دو…

    فیچرڈ

    خانپور ڈیم میں 17 سالہ شرجیل ڈوب کر جاں بحق

    جون 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادجموں وکشمیر میں حالات معمول پر، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی کال مسترد

    جون 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق، 20 سے زائد طالبات زخمی

    جولائی 1, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    جولائی 1, 2026
    آزاد کشمیر

    مہاجرین کی نشستوں کا خاتمہ ایک جائز مطالبہ ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

    جولائی 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.