Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں تقریب، گارڈ آف آنر پیش
    خاص خبریں دسمبر 8, 2025

    چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں تقریب، گارڈ آف آنر پیش

    دسمبر 8, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Ceremony in honor of Chief of Defense Forces Field Marshal Syed Asim Munir, guard of honor presented
    تقریب میں چیف آف دی نیول سٹاف اور چیف آف ائیر سٹاف سمیت اعلیٰ عسکری افسران بھی شریک تھے، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر چیف آف ڈیفنس فورسز کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔

    راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں منعقدہ پروقار تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال جرات، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کو تینوں مسلح افواج کے دستے کی طرف سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یہ تقریب بطور پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات ہونے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں منعقد کی گئی ۔

    تقریب میں چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور چیف آف ایئر سٹاف، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سمیت اعلیٰ عسکری افسران بھی شریک ہوئے، اعزازی دستہ کی جانب سے مہمان خصوصی کو جنرل سلامی پیش کی گئی، مہمان خصوصی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اعزازی دستے کا معائنہ بھی کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹانک میں مبینہ ڈرون حملہ، کالعدم تنظیم کے 6 دہشتگرد ہلاک
    Next Article وزیر اعظم نے گلگت بلتستان کیلئے بجلی کے منصوبوں کی منظوری دے دی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 26, 2026

    مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام کی ایرانی قیادت سے ملاقات طے، فیلڈ مارشل تہران روانہ

    امن

    مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے اعلیٰ حکام آج…

    خاص خبریں

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    اکتوبر 29, 2026
    بھارت

    بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان

    اکتوبر 26, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.