Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ٹیکنالوجی»پاکستان تیزی سے کیش لیس اکانومی کی جانب بڑھ رہا ہے، وزیر مملکت بلال اظہر کیانی
    ٹیکنالوجی جولائی 28, 2026

    پاکستان تیزی سے کیش لیس اکانومی کی جانب بڑھ رہا ہے، وزیر مملکت بلال اظہر کیانی

    جولائی 28, 2026Updated:جولائی 28, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان ملک کو ڈیجیٹل نیشن بنانے کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں۔

    وزیر مملکت نے کہا کہ کیش لیس پاکستان وزیراعظم پاکستان کا وژن ہے، ملک تیزی سے کیش لیس اکانومی کی جانب بڑھ رہا ہے۔

    بلال اظہر کیانی نے کہا کہ ڈیجیٹل اکانومی ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ کیش لیس اکانومی کے فروغ اور ملکی ترقی کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

    بلال اظہر کیانی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے کی جانے والی ہر ادائیگی ڈیجیٹل طریقے سے کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

    وزیر مملکت نے کہا کہ ہر شہری کو حکومت کو ادائیگی کرتے وقت نقد رقم کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل ادائیگی کی سہولت بھی میسر ہونی چاہیے۔

    بلال اظہر کیانی نے کہا کہ شہریوں کی سہولت کے لیے ملک بھر میں کیو آر کوڈز نصب کیے جا رہے ہیں۔

    QR کوڈ اسلام آباد بلال اظہر کیانی پاکستان معیشت حکومتی ادائیگیاں ڈیجیٹل ادائیگیاں ڈیجیٹل اکانومی ڈیجیٹل پاکستان ڈیجیٹل نیشن فنانشل ٹیکنالوجی کیش لیس اکانومی کیش لیس پاکستان معاشی اصلاحات وزیراعظم شہباز شریف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم کی زیرِ صدارت غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کے خاتمے کے حوالے سے رائٹ سائزنگ اجلاس
    Next Article لاہور: دریائے راوی کا برساتی بند ٹوٹنے سے پٹھان کالونی زیر آب، سیکڑوں خاندانوں کی نقل مکانی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.