Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کی امیرِ قطر سے ملاقات، سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

    جولائی 13, 2026
    فیچرڈ

    گلگت: دیامر میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، متعدد مکانات، رابطہ پل اور واٹرچینلز تباہ

    جولائی 13, 2026
    پولیس

    ٹانک؛ پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، اے ایس آئی سمیت دو اہلکار شہید

    جولائی 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ میں 9سالہ بچے کا سفاک افغان قاتل اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں ہلاک
    خاص خبریں جولائی 24, 2025

    مانسہرہ میں 9سالہ بچے کا سفاک افغان قاتل اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں ہلاک

    جولائی 24, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Brutal Afghan killer of 9-year-old boy killed by his accomplices in Mansehra
    افغان قاتل پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کا شکار ہو گیا،پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ  کے علاقے اچھڑیاں کیمپ میں معصوم سفیان قتل کیس کا ملزم نجیب اللہ افغانی پولیس مقابلے میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ۔

    مانسہرہ پولیس کے ذرائع نے ’’کے ٹو‘‘ کو بتایا کہ سفیان قتل کیس کا مرکزی ملزم نجیب اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے موقع پر ہلاک ہوگیا ،ملزم کو نشاہدہی کے لئے موقع پر لایا گیا تو تاک میں بیٹھے ملزمان نے پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا ۔

    پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کی فائرنگ سے بچے کا قاتل نجیب موقع پر ہلاک ہو گیا، فائرنگ کرنے والے ملزم نجیب کے ساتھ تھے جو اسے چھڑانا چاہتے تھے ۔

    پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان موقع سے فرار  ہونے میں کامیاب ہو گئے ، معصوم بچے کے قاتل نجیب کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بفہ سول ہسپتال منتقل کر دی گئی ۔

    پولیس کا مزید بتانا تھا کہ ملزم نجیب 10 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی اور قتل اور سر کاٹ کر ویرانے میں پھینکنے کے الزام میں گرفتار تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدیامر: ڈاکٹر سعد اسلام کے 3 سالہ بیٹے کی لاش 3 دن بعد مل گئی
    Next Article ایوبیہ: چھانگلہ گلی میں تاجروں کو جعلی کرنسی دینے والے میاں بیوی گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کی امیرِ قطر سے ملاقات، سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

    جولائی 13, 2026

    گلگت: دیامر میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، متعدد مکانات، رابطہ پل اور واٹرچینلز تباہ

    جولائی 13, 2026

    ٹانک؛ پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، اے ایس آئی سمیت دو اہلکار شہید

    جولائی 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کی امیرِ قطر سے ملاقات، سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

    جولائی 13, 2026
    فیچرڈ

    گلگت: دیامر میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، متعدد مکانات، رابطہ پل اور واٹرچینلز تباہ

    جولائی 13, 2026
    پولیس

    ٹانک؛ پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، اے ایس آئی سمیت دو اہلکار شہید

    جولائی 13, 2026
    بلوچستان

    سوراب: نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بسوں پر فائرنگ، دو افراد زخمی

    جولائی 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 11, 2026

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک…

    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع

    جولائی 10, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان میں 4روز کے دوران جوابی کارروائیاں ،54 دہشت گرد ہلاک، 42 اہلکار شہید، ڈی جی آئی ایس پی آر

    جولائی 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کی امیرِ قطر سے ملاقات، سابق امیرِ قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

    جولائی 13, 2026
    فیچرڈ

    گلگت: دیامر میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، متعدد مکانات، رابطہ پل اور واٹرچینلز تباہ

    جولائی 13, 2026
    پولیس

    ٹانک؛ پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، اے ایس آئی سمیت دو اہلکار شہید

    جولائی 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.