Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید

    جولائی 14, 2026
    آزاد کشمیر

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    جولائی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں افغانستان کو 2 وکٹ سے ہرادیا
    کھیل اکتوبر 4, 2025

    بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں افغانستان کو 2 وکٹ سے ہرادیا

    اکتوبر 4, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Bangladesh beat Afghanistan by 2 wickets in the second T20I match
    افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 147 رنز بنائے، بنگلہ نے ہدف آخری اوور میں مکمل کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بنگلادیش نے مسلسل دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان کو شکست دے کر  3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، افغانستان کا 148 رنز کا ہدف بنگلہ دیش نے 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا ۔

    شارجہ میں کھیلے گئے ٹی ٹوینٹی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، افغانستان نے  مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 147 رنز بنائے۔ ابراہیم زادران 38 اور رحمٰن اللہ گُرباز 30 رنز بناکر نمایاں رہے ۔

    بنگلادیش کی جانب سے نسم احمد اور رشاد حسین نے 2 ، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

    افغانستان کا 148 رنز کا  ہدف بنگلادیش نے آخری اوور کی پہلی گیند پر 8 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرکے کامیابی حاصل کی

    بنگلادیش کی جانب سے شمیم حسین نے 33، ذاکر علی نے 32 اور نور الحسن نے 31 رنز بنائے اور میچ ی جیت میں اہم کردار ادا کیا ۔

    یوں بنگلادیش نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان کو  2 وکٹ شکست دے کر 3 میچوں پر مشتمل سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسائبر کرائم ایبٹ آباد کی کارروائی، بچوں کی نازيبا ویڈیوز بنانے والا گروہ بے نقاب
    Next Article پاک فوج نے بھارت کو ایک اور پیغام دے دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    انگلینڈ اور ارجنٹینا کی شاندار فتوحات، فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    جولائی 12, 2026

    ورلڈ کپ کوارٹر فائنل، فرانس کی مراکش پر دو صفر سے فتح، سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی

    جولائی 10, 2026

    سوئٹزرلینڈ نے کولمبیا جبکہ ارجنٹینا نے مصر کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

    جولائی 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید

    جولائی 14, 2026
    آزاد کشمیر

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو

    جولائی 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 11, 2026

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک…

    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع

    جولائی 10, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں ایچی سن لیول کے بوائز اینڈ گرلز سکول قائم کرنے کی منظوری

    جولائی 14, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید

    جولائی 14, 2026
    آزاد کشمیر

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    جولائی 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.