Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی تقریبات، ملک بھر سے ہندو یاتریوں کی شرکت

    اکتوبر 19, 2026
    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

    اکتوبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سائبر کرائم ایبٹ آباد کی کارروائی، بچوں کی نازيبا ویڈیوز بنانے والا گروہ بے نقاب
    خاص خبریں اکتوبر 4, 2025

    سائبر کرائم ایبٹ آباد کی کارروائی، بچوں کی نازيبا ویڈیوز بنانے والا گروہ بے نقاب

    اکتوبر 4, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Cybercrime Abbottabad operation exposes gang making indecent videos of children
    کارروائی کے نتیجے میں سائبر کرائم ایبٹ آباد نے گروہ کے 4 اہم کارندوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا، پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     ایبٹ آباد ميں سائبر کرائم نے کامياب کارروائي کرتے ہوئے بچوں کی نازیبا ویڈیو اور تصاویر بنانے والے گروہ کو بے نقاب کردیا ۔

    ایبٹ آباد : پولیس کے مطابق سائبر کرائم وِنگ نے بچوں کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بنانے اور پھیلانے والے گروہ کے 4 کارندوں کو گرفتار کرلیا ۔

    سب انسپکٹر باسط اشرف اور محمد نعمان کی سربراہی میں ہری پور میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گروہ کے اہم افراد معاذ، نعمان احمد، بلال اور عبداللہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔

    ترجمان کے مطابق ملزمان بچوں کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر تیار کرنے کے ساتھ ساتھ ان ہی مواد کو استعمال کر کے متاثرہ بچوں اور ان کے اہل خانہ کو بلیک میل بھی کرتے تھے ۔

    اس کارروائی کے نتیجے میں سائبر کرائم ایبٹ آباد نے گروہ کے چار اہم کارندوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی وزراء اور آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، معاہدے پر دستخط ہوگئے
    Next Article بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں افغانستان کو 2 وکٹ سے ہرادیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی تقریبات، ملک بھر سے ہندو یاتریوں کی شرکت

    اکتوبر 19, 2026

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026

    خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

    اکتوبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی تقریبات، ملک بھر سے ہندو یاتریوں کی شرکت

    اکتوبر 19, 2026
    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

    اکتوبر 19, 2026
    پولیس

    دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے جدید بکتر بند گاڑیاں پشاور پولیس کو موصول

    اکتوبر 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی تقریبات، ملک بھر سے ہندو یاتریوں کی شرکت

    اکتوبر 19, 2026
    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

    اکتوبر 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.