Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    فیول سبسڈی سے ڈیڑھ کروڑ افراد مستفید، خیبرپختونخوا کے لیے 160 ارب کا پیکیج منظور

    نومبر 4, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کیلئے اب تک 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

    نومبر 4, 2026
    ترقی

    پاکستان کی آئی ٹی کامیابیوں کا عالمی اعتراف، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کے نام ’’انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر‘‘ کا اعزاز

    نومبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امن»بلوچستان میں سکیورٹی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ، ہارڈننگ آف دی سٹیٹ کانفرنس کا 29واں اجلاس
    امن نومبر 4, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ، ہارڈننگ آف دی سٹیٹ کانفرنس کا 29واں اجلاس

    نومبر 4, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ہارڈننگ آف دی سٹیٹ کانفرنس کا 29واں اجلاس منعقد ہوا.

    اجلاس میں صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔

    اجلاس میں سمگلنگ، منشیات اور پوست کی کاشت کے خاتمے کے لیے کارروائیاں تیز کرنے پر زور دیا گیا۔

    بی ایریاز کو اے ایریاز میں تبدیل کرنے اور کوئٹہ سمیت اہم شہروں میں سیف سٹی منصوبوں کی تکمیل کے لیے وسائل فراہم کرنے پر بھی زور دیا گیا۔

    شرکاء نے بلوچستان میں پائیدار امن، قانون کی بالادستی اور ریاستی عملداری کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

    بلوچستان پوست کی کاشت ریاستی عملداری سرفراز بگٹی سکیورٹی صورتحال سمگلنگ کا خاتمہ سیف سٹی منصوبہ قانون کی بالادستی کوئٹہ منشیات کے خلاف کارروائی ہارڈننگ آف دی اسٹیٹ کانفرنس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز
    Next Article وزیراعظم شہبازشریف کی پیٹرول پر ریلیف نہ دینے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    فیول سبسڈی سے ڈیڑھ کروڑ افراد مستفید، خیبرپختونخوا کے لیے 160 ارب کا پیکیج منظور

    نومبر 4, 2026

    پاکستان کی آئی ٹی کامیابیوں کا عالمی اعتراف، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کے نام ’’انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر‘‘ کا اعزاز

    نومبر 4, 2026

    خیبر پختونخوا میں آبی آلودگی پھیلانے والی ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی، 7 فیکٹریاں سیل

    نومبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    فیول سبسڈی سے ڈیڑھ کروڑ افراد مستفید، خیبرپختونخوا کے لیے 160 ارب کا پیکیج منظور

    نومبر 4, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کیلئے اب تک 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

    نومبر 4, 2026
    ترقی

    پاکستان کی آئی ٹی کامیابیوں کا عالمی اعتراف، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کے نام ’’انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر‘‘ کا اعزاز

    نومبر 4, 2026
    حکومت

    خیبر پختونخوا میں آبی آلودگی پھیلانے والی ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی، 7 فیکٹریاں سیل

    نومبر 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    خاص خبریں

    پشاور سکول سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش کر دی گئی، رپورٹ…

    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    فیول سبسڈی سے ڈیڑھ کروڑ افراد مستفید، خیبرپختونخوا کے لیے 160 ارب کا پیکیج منظور

    نومبر 4, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کیلئے اب تک 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

    نومبر 4, 2026
    ترقی

    پاکستان کی آئی ٹی کامیابیوں کا عالمی اعتراف، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کے نام ’’انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر‘‘ کا اعزاز

    نومبر 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.