Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر کونسل کی خالی چار نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

    ستمبر 23, 2026
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026
    ٹیکنالوجی

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزادی مارچ کیس: اسد قیصر کی چار مقدمات میں ضمانت منظور
    خاص خبریں جون 22, 2024

    آزادی مارچ کیس: اسد قیصر کی چار مقدمات میں ضمانت منظور

    جون 22, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Azadi March case Asad Qaiser granted bail in four cases
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد کی سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کی چار مقدمات میں ضمانت کی توثیق کردی۔

    اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالتوں کے جج محمد اعظم خان نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی آزادی مارچ کے چار مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت کی۔سماعت کے دوران پولیس نے تمام مقدمات کا ریکارڈ عدالت میں جمع کرادیا۔قیصر کے وکیل کی جانب سے دیگر ملزمان کی بریت کے فیصلے عدالت میں پیش کیے گئے۔

    جج اعظم خان نے پراسیکیوٹر سے پوچھا کہ کیا آپ کچھ کہنا چاہتے ہیں؟ جس پر انہوں نے جواب دیا: ’’نہیں، تمام قابل ضمانت سیکشنز لگائی گئی ہیں‘‘۔ جس پر عدالت نے اسد قیصر کی چار مقدمات میں ضمانت کی توثیق کردی۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے خلاف تھانہ گولڑہ میں دو اور تھانہ کوہسار اور انڈسٹریل ایریا میں ایک ایک مقدمہ درج ہے۔

    میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد نے کہا کہ حکومت ڈرامہ کر رہی ہے، اپنے اتحادیوں کو سنبھالنے سے قاصر ہے۔ لگتا نہیں ہے کہ یہ حکومت زیادہ عرصہ چل سکے گی۔انہوں نے کہا کہ بجٹ میں ٹیکس لگا کر ظلم کیا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے اراکین قومی اسمبلی (ایم این اے) بجٹ پر بات نہیں کرنا چاہتے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم دھماکے میں پاک فوج کے 5 جوان شہید
    Next Article جہلم میں سوِِئمنگ پول میں نہانے والا 10سالہ بچہ دم توڑ گیا، دو کی حالت تشویشناک
    Ume Roman

    Related Posts

    پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر کونسل کی خالی چار نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

    ستمبر 23, 2026
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026
    ٹیکنالوجی

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    امن

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر کونسل کی خالی چار نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

    ستمبر 23, 2026
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026
    ٹیکنالوجی

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.