Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعظم آزادکشمیر کا بھمبر ہسپتال کا دورہ، بھارتی جارحیت کے دوران زخمی شہریوں کی عیادت کی
    خاص خبریں مئی 13, 2025

    وزیراعظم آزادکشمیر کا بھمبر ہسپتال کا دورہ، بھارتی جارحیت کے دوران زخمی شہریوں کی عیادت کی

    مئی 13, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Azad Kashmir Prime Minister visits Bhimber Hospital, visits civilians injured during Indian aggression
    مشکل وقت میں وزیراعظم اور وزراء عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، چودھری انوارالحق
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے گزشتہ رات  ڈی ایچ کیو ہسپتال بھمبر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے زخمی شہریوں کی عیادت کی ۔
    اس موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ سینئر وزیر وقار احمد نور، وزراء چودھری اظہر صادق اور نثار انصر ابدالی  بھی موجود تھے ۔
    چودھری انوارالحق نے دورے موقع پر ہسپتال وارڈز، طبی سہولیات اور ادویات کا جائزہ لیا اور خون کے عطیات، بیڈز اور سٹاک کا تفصیلی معائنہ بھی کیا ۔
    ایم ایس ڈاکٹر محمد منصور اور ڈی ایچ او ڈاکٹر ارم بتول نے اس موقع پر وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی،چودھری انوارالحق نے اضافی بیڈز کی فراہمی اور طبی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔
    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ مشکل وقت میں وزیراعظم اور وزراء عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ، زندگی اور موت اللہ کے اختیار میں ہے، متاثرین کو فوری مالی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔
    انہوں نے ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں کو دلاسہ دیتے ہوئے کہا کہ  لواحقین کو امدادی چیکس فراہم کیے گئے ۔
    وزیراعظم چودھری انوارالحق نے اس سے قبل بھارتی فائرنگ سے متاثرہ علاقوں کا زمینی معائنہ کیا گیا اور کہا کہ عوام کا حوصلہ بلند ہے، پوری قوم فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔
    چودھری انوارالحق کا کہنا تھا کہ بھارت ایک بزدل دشمن ہے، کشمیری عوام کے جذبے کو سلام ،ہماری افواج پروفیشنل انداز میں مادر وطن کا دفاع کر رہی ہیں،اللہ ہمارے بہادر جوانوں کی حفاظت فرمائے ۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوادی کاغان میں این ایچ اے حکام سیاحوں کیلئے سڑکوں سے گلیشئیر ہٹانے میں مصروف
    Next Article پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد کر دیئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.