Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزاد کشمیر میں بارشوں اور سیلاب سے 27 افراد جاں بحق، 169 سکولوں، 1809 گھروں کو نقصان
    خاص خبریں اگست 28, 2025

    آزاد کشمیر میں بارشوں اور سیلاب سے 27 افراد جاں بحق، 169 سکولوں، 1809 گھروں کو نقصان

    اگست 28, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Azad Kashmir: 27 people killed, 169 schools, 1809 houses damaged due to rains and floods
    سیلاب کے دوران 59 دکانیں تباہ، 237 مویشی ہلاک ، 17 پن چکیاں بھی نالوں میں بہہ گئیں، ایس ڈی ایم اے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آزاد کشمیر نے حالیہ مون سون کی بارشوں اور سیلابی صورتحال سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں، رپورٹ کے مطابق اس دوران 27 افراد جاں بحق اور 29 زخمی ہوئے ، 169 سکولوں اور 1809 گھروں کو نقصان پہنچا ہے ۔

    مظفرآباد: ایس ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں مون سون بارشوں کے دوران اب تک 27 افراد جاں بحق ہوئے، 29 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مٹی کے تودے گرنے اور ندی نالوں میں طغیانی سے اب تک 303 گھر مکمل تباہ ہوگے، 1809 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے، 59 دکانیں تباہ، 237 مویشی ہلاک ، 17 پن چکیاں بھی نالوں میں بہہ گئیں ۔

    ندی نالوں میں طغیانی سے 15 گاڑیاں بھی سیلابی ریلوں میں بہہ گئیں، مختلف علاقوں میں 33 رابطہ پل بھی سیلابی ریلوں میں بہہ گے، 169 سکولوں کو نقصان پہنچا ہے، 2 سو کلومیٹر سڑکوں کو بھی نقصان کا سامنا رہا ۔

    ایس ڈی ایم اے کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں مطلع صاف ہوگیا، صبح اور شام کے اوقات میں موسم خوشگوار رہنے لگا ہے، بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ زیریں علاقوں میں بھی گرمی کا زور ٹوٹنے لگا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکیپٹن تیمور حسن شہید کو آخری دعا کے ساتھ منوں مٹی کے سپرد کر دیا گیا
    Next Article پاکستان تحریک انصاف بطور جماعت الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ، سربراہ کون؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 6, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر عبوری…

    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.