Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں سرکاری گاڑی پر دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید،11 زخمی

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    گلگت میں شاہراہ سکردو پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

    جولائی 2, 2025
    خاص خبریں

    ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اٹک:پولیس کی کاروائی،اسلحہ کی نوک پر 34 لاکھ روپے لوٹنے والے خطرناک ڈکیت گرفتار
    پوٹھوہار جولائی 29, 2024

    اٹک:پولیس کی کاروائی،اسلحہ کی نوک پر 34 لاکھ روپے لوٹنے والے خطرناک ڈکیت گرفتار

    جولائی 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Attock Police action, a dangerous dacoit who looted 34 lakh rupees was arrested at gunpoint
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اٹک پولیس کی کاروائی، اسلحہ کی نوک پر 34 لاکھ روپے لوٹنے والے خطرناک ڈکیت گرفتار کر لئے گئے۔دوران تفتیش لوٹی ہوئی رقم اور واردات میں استعمال ہونے والے اسلحے کو برآمد کرلیا گیا ہے۔

    ڈکیتی کی یہ واردات تھانہ صدر حسن ابدال کی حدود میں پیش آئی جہاں برہان کے رہائشی اعزاز انجم نامی شخص جو بینک سے 35لاکھ روپےرقم لےکر گاڑی میں جارہا تھا کہ راستے میں گھات لگائے بیٹھے دو موٹر سائیکلوں پر سوارچار ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر زبردستی گاڑی کو روکا اور فائرنگ کرکے متاثرہ شہری کو زخمی کرنے کے بعد 35 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس۔ایچ۔او تھانہ صدر حسن ابدال کے زیر نگرانی خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جنہوں نےجدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لا کر ڈکیت گروہ کے 2 ملزمان محمد شفیق اور محمد اویس کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ہے جن کے قبضہ سے لوٹی گئی رقم 35 لاکھ اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ ہمارے ایمان کاحصہ ہے،سردار عتیق احمد خان
    Next Article باران رحمت بھمبھر آزاد کشمیر اور گردونواح کے رہائشیوں کے لیے زحمت بن گی
    Ume Roman

    Related Posts

    ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 1, 2025

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان اور سندھ ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی منظوری

    جولائی 1, 2025

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں سرکاری گاڑی پر دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید،11 زخمی

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    گلگت میں شاہراہ سکردو پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

    جولائی 2, 2025
    خاص خبریں

    ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان اور سندھ ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں سرکاری گاڑی پر دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید،11 زخمی

    جولائی 2, 2025
    فیچرڈ

    گلگت میں شاہراہ سکردو پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

    جولائی 2, 2025
    خاص خبریں

    ادارے مشترکہ طور پر کام کریں تاکہ سوات جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے،وزیراعظم کی ہدایت

    جولائی 1, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.