Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور

    اگست 20, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

    اگست 20, 2026
    حادثات

    خیبرپختونخوا؛ 14 اگست کو ڈوبنے والے تمام 5 افراد کے جسدِ خاکی برآمد

    اگست 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ ہمارے ایمان کاحصہ ہے،سردار عتیق احمد خان
    خاص خبریں جولائی 29, 2024

    کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ ہمارے ایمان کاحصہ ہے،سردار عتیق احمد خان

    جولائی 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The slogan of Kashmir Banega Pakistan is part of our faith, Sardar Atiq Ahmed Khan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر مسلم کانفرنس آزاد کشمیر سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان کی قیادت میں وادی نیلم میں کشمیر بنے گا پاکستان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

    ریلی کا آغاز وادی نیلم کے داخلی مقام چلہانہ سے ہوا سیکڑوں گاڑیوں کے قافلے میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق کو آٹھمقام پہنچایا گیا مختلف مقامات سے قافلے ریلی میں شامل ہوئے وادی نیلم کی فضاء کشمیر بننے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی مسلم کانفرنس کے کارکنان نے جوش خروش سے خوب نعرے بازی کی ،ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان کا کہنا تھا کہ ہندوستان پاکستان کو کمزور کرنے کی سازشیں کررہا ہے آزادکشمیر کے اندر نظریاتی افراتفری کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ ہمارے ایمان کاحصہ ہے پاکستان کے استحکام اور دفاع کے لئیے مسلم کانفرنس روز اول سے کردار ادا کررہی ہے افواج پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والوں کا پیچھا کریں گے ۔
    آزاد کشمیر کے عوام نے دفاع پاکستان کے لئے قربانیوں کی تاریخ رقم کی ہے۔ریلی کے دوران قومی ترانوں ملی نغموں کی گونج سنائی دیتی رہی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی:بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند
    Next Article اٹک:پولیس کی کاروائی،اسلحہ کی نوک پر 34 لاکھ روپے لوٹنے والے خطرناک ڈکیت گرفتار
    Ume Roman

    Related Posts

    نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور

    اگست 20, 2026

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

    اگست 20, 2026

    خیبرپختونخوا؛ 14 اگست کو ڈوبنے والے تمام 5 افراد کے جسدِ خاکی برآمد

    اگست 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور

    اگست 20, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

    اگست 20, 2026
    حادثات

    خیبرپختونخوا؛ 14 اگست کو ڈوبنے والے تمام 5 افراد کے جسدِ خاکی برآمد

    اگست 20, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 17, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    بلاگ

    گلگت بلتستان کو دنیا بھر میں اس کی خوبصورت وادیوں، برف پوش پہاڑوں، شفاف دریاؤں،…

    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور

    اگست 20, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

    اگست 20, 2026
    حادثات

    خیبرپختونخوا؛ 14 اگست کو ڈوبنے والے تمام 5 افراد کے جسدِ خاکی برآمد

    اگست 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.