Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی خاص ایجنڈے پر چل رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 14, 2026
    خاص خبریں

    شیمائن کیمبل کی ناقابل شکست 90 رنز کی اننگز، ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح

    جون 14, 2026
    بین الاقوامی

    مشرقِ وسطیٰ میں امن کی جانب اہم پیش رفت، امریکہ۔ایران معاہدہ آج متوقع

    جون 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزاد کشمیر میں بھی دانش سکول کے قیام کے منصوبے کی منظوری
    خاص خبریں جولائی 3, 2025

    آزاد کشمیر میں بھی دانش سکول کے قیام کے منصوبے کی منظوری

    جولائی 3, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Approval of the plan to establish Danish School in Azad Kashmir as well
    آزاد کشمیر میں دانش اسکول کے قیام پر 3 ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی، اعلامیہ وزارت منصوبہ بندی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد کشمیر اور بلوچستان میں دانش سکول کھولنے کی منظوری دے دی گئی، 19 ارب 25 کروڑ 30 لاکھ روپے لاگت آئے گی ۔

    اسلام آباد: اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) کا اجلاس  ہوا جس میں بلوچستان میں 5 دانش سکولوں کے قیام کے منصوبوں کی منظوری دی گئی ۔

    اعلامیے کے مطابق سی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں آزاد جموں و کشمیر میں بھی دانش سکول کے قیام کے منصوبے کی منظوری دی گئی ۔

    بلوچستان میں قلعہ سیف اللہ اور سبی میں دانش سکولوں کے قیام کے منصوبوں کی منظوری دی گئی، اسی طرح ڈیرہ بگٹی ، ژوب اور موسیٰ خیل میں بھی یہ سکول کھولے جائیں گے ۔

    آزاد کشمیر میں دانش اسکول کے قیام پر 3 ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی ،علامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ان منصوبوں پر مجموعی طور پر 19 ارب 25 کروڑ 30 لاکھ روپے لاگت آئے گی، منصوبوں پر وفاق اور متعلقہ صوبائی حکومتوں 50،50 فیصد لاگت برداشت کریں گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ :ناران میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 6 افراد شدید زخمی
    Next Article نانگا پربت سر کرنےکی مہم میں چیک ری پبلک کی خاتون کوہ پیما اونچائی سے گر کر ہلاک،پولیس
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی خاص ایجنڈے پر چل رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 14, 2026

    شیمائن کیمبل کی ناقابل شکست 90 رنز کی اننگز، ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح

    جون 14, 2026

    مشرقِ وسطیٰ میں امن کی جانب اہم پیش رفت، امریکہ۔ایران معاہدہ آج متوقع

    جون 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی خاص ایجنڈے پر چل رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 14, 2026
    خاص خبریں

    شیمائن کیمبل کی ناقابل شکست 90 رنز کی اننگز، ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح

    جون 14, 2026
    بین الاقوامی

    مشرقِ وسطیٰ میں امن کی جانب اہم پیش رفت، امریکہ۔ایران معاہدہ آج متوقع

    جون 14, 2026
    خاص خبریں

    بنوں ڈومیل میں اراضی کے جھگڑے نے خونی رخ اختیار کر لیا، فائرنگ سے چار افراد قتل

    جون 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    جون 13, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی خاص ایجنڈے پر چل رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 14, 2026
    خاص خبریں

    شیمائن کیمبل کی ناقابل شکست 90 رنز کی اننگز، ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح

    جون 14, 2026
    بین الاقوامی

    مشرقِ وسطیٰ میں امن کی جانب اہم پیش رفت، امریکہ۔ایران معاہدہ آج متوقع

    جون 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.