Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اے این ایف کا انسداد منشیات سمگلنگ کریک ڈاؤن جاری
    پوٹھوہار دسمبر 26, 2024

    اے این ایف کا انسداد منشیات سمگلنگ کریک ڈاؤن جاری

    دسمبر 26, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی: اینٹی نارکاٹکس فورس کا منشیات سمگلنگ کے خلاف جاری ملک گیر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ کارروائیوں میں 4 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیے۔اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی سے جاری چوبیس گھنٹوں کی انسداد منشیات کارروائیوں کی تفصیلات کے مطابق تازہ کارروائیوں میں 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 149.884 کلو گرام منشیات برآمد کی گئیں۔

    پشاور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے 30 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد کیے گئے۔اسلام آباد میں پارک کے قریب پارسل سے 31 نشہ آور گولیاں برآمد کر کے ایک ملزم گرفتار کیا گیا۔کراچی میں کوریئر آفس کے ذریعے آسٹریلیا بھیجے جانے والے پارسل سے 150 گرام آئس برآمد کی گئی۔

    بلوچستان کے ضلع چاغی میں سمگلنگ کے لئے چھپائی گئی 90 کلو گرام افیون اور 10 کلو گرام ہیروئن برآمد کی گئی ۔

    بلوچستان میں کوسٹل لائن پسنی کے غیر آباد علاقے سے 45 کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔حیدر آباد میں ملزم سے 3 کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔اقبال شہید ٹول پلازہ اٹک کے قریب موٹرسائیکل سوار کے قبضے سے 1 کلو ہیروئن اور 500 گرام آئس برآمد کی گئی۔ ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد میں سٹیٹ آف دی آرٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا
    Next Article صحت سہولیات کی فراہمی کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026
    انسداد منشیات

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.