Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بھارت

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026
    ترقی

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026
    بھارت

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا
    خاص خبریں اگست 9, 2024

    حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

    اگست 9, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
     حکومت اور جماعت اسلامی  کے مابین معاہدہ طے پا گیا،  اس معاہدے میں آئی پی پیز،بجلی بلوں میں کمی کے نکات شامل ہیں۔
     حکومت اور جماعت اسلامی  کے مابین معاہدہ طے پا گیا،  اس معاہدے میں آئی پی پیز،بجلی بلوں میں کمی کے نکات شامل ہیں۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     حکومت اور جماعت اسلامی  کے مابین معاہدہ طے پا گیا،  اس معاہدے میں آئی پی پیز،بجلی بلوں میں کمی کے نکات شامل ہیں۔

    معاہدہ طے پانے کے بعد جماعت اسلامی نے فوری  طور پر  اپنا دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،  جماعت اسلامی نے حکومت کو 7 نکات پیش کئے تھے ،تمام نکات معاہدہ طے پایا ہے، حکومت کو معاہدے پر عمل درامد کے لیے جماعت اسلامی نے  ڈیڑھ ماہ کا وقت دیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی نے اپنا  دھرنا ملتوی نہیں موخر کیا ہے، معاہدوں پر عمل درامد نہ ہونے کی صورت   میں دوبارہ دھرنا دیا جائے گا جبکہ لاہور، پشاور، کوئٹہ ،کراچی اور ملتان کے دھرنوں کو جلسوں میں تبدیل کر دیا ہے۔

    ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ حکومت سے معاہدے میں آئی پی پیز،بجلی بلوں میں کمی کے نکات شامل ہیں ۔

    حکومت کی طرف سے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور  وزیر داخلہ محسن نقوی نے معاہدے پر دستخط کیے جبکہ جماعت اسلامی کی جانب سے لیاقت بلوچ اور امیر المعظم نے دستخط کیے۔

    Jamat e Islami جماعت اسلامی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمحکمہ موسمیات کی 12 اگست تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
    Next Article گلگت بلتستان کے 40سکولوں کو جدید سمارٹ سکولز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
    Ume Roman

    Related Posts

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بھارت

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026
    ترقی

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026
    بھارت

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026
    خاص خبریں

    چترال، مانسہرہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری

    ستمبر 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    بلوچستان

    ژوب سے مبینہ اغواء ہونے والا طالب علم کوئٹہ پولیس نے بازیاب کرا لیا، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    وزارتِ آئی ٹی اور میٹا کے تعاون سے سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز

    اگست 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بھارت

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026
    ترقی

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026
    بھارت

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.