Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 2026
    خاص خبریں

    شمالی سوڈان میں اقوامِ متحدہ میڈل پریڈ، گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران نے پاکستان کی نمائندگی کی

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»امریکا: بھارت سے علیحدگی کیلئے ریفرنڈم
    بین الاقوامی جنوری 29, 2024

    امریکا: بھارت سے علیحدگی کیلئے ریفرنڈم

    جنوری 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    America Referendum for separation from India
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارت سے علیحدگی کیلئے امریکا میں ریفرنڈم، ہزاروں کی تعداد میں سکھ کمیونٹی نے اپنے الگ وطن کیلئے ووٹ ڈالے۔

    امریکی شہر سان فرانسسکو میں خالصتان ریفرنڈم میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے ہزاروں سکھوں کا جم غفیر پولنگ اسٹیشن کے باہر پہنچا۔جنہوں نے بھارت سے علیحدگی کیلئے اپنے ووٹ کاسٹ کیئے۔ووٹنگ کا سلسلہ 8گھنٹے تک جاری رہی۔سان فرانسسکو کے سوک سینٹر میں جاری ووٹنگ میں بین الاقوامی آبزرور بھی موجود تھے۔

    زرائع کے مطابق ریفرنڈم کیلئے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ ہائی لیول سکیورٹی میں سوک سینٹر پہنچے۔سکھ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ہم اپنے لیے الگ وطن کا مطالبہ کرتے ہیں اور بھارت کے تسلط سے آزادی چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں سکھوں کیلئے دھرتی تنگ اور انکی نسل کشی کی جا رہی ہے۔سکھ فار جسٹس کے شریک بانی بخشیش سنگھ سندھو نے کہا ہزاروں کی تعداد میں سکھوں کو بھارت کے تسلط سے اپنی خومختاری، آزادی اور خالصتان کے قیام کیلئے کیلئے یہاں جمع ہوئے دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ہزاروں سکھ جو آج یہاں جمع ہیں سب بھارت کے پنجاب پر ناجائز قبضے سے آزادی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

    America India: Referendum امریکا بھارت ریفرنڈم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانٹرنیشنل کرکٹ کونسل: سری لنکا پر عائد پابندی ختم
    Next Article سپریم کورٹ: صحافیوں کے خلاف نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم
    Ume Roman

    Related Posts

    ناسا نے بلیک ہول کے کنارے کی اب تک کی سب سے صاف تصویر جاری کر دی

    جنوری 25, 2026

    عمر رسیدگی کا مسئلہ مستقبل میں حل کیا جا سکتا ہے لیکن موت کے بھی فائدے ہیں، ایلون مسک کا حیران کن دعویٰ

    جنوری 24, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا انوویشن اینڈ ویلنَس فیسٹول 2026 — تعلیمی اداروں، صنعت اور کمیونٹی کے درمیان مؤثر رابطے کی جانب اہم قدم

    جنوری 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 2026
    خاص خبریں

    شمالی سوڈان میں اقوامِ متحدہ میڈل پریڈ، گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران نے پاکستان کی نمائندگی کی

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا؛ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق

    جنوری 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 2026
    خاص خبریں

    شمالی سوڈان میں اقوامِ متحدہ میڈل پریڈ، گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران نے پاکستان کی نمائندگی کی

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.