Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی اپنے لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج ضرور کریں لیکن ادارے کو بے توقیر نہ کریں، وزيردفاع خواجہ آصف

    جون 11, 2026
    خاص خبریں

    فی کس اوسط سالانہ  آمدن 1751 ڈالر سے بڑھ کر 1901 ڈالر ہوگئی، اقتصادی سروے جاری

    جون 11, 2026
    افغانستان

    معروف جریدے "پالیسی جنرل” نے بھارت افغانستان گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا

    جون 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ایران کے خلاف بھرپور کارروائی کا عندیہ، امریکا مضبوط پوزیشن میں ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
    بین الاقوامی مارچ 5, 2026

    ایران کے خلاف بھرپور کارروائی کا عندیہ، امریکا مضبوط پوزیشن میں ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

    مارچ 5, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Trump Warns of Strong Military Action Against Iran, Says U.S. in a “Very Strong Position”
    ایران کی قیادت اور اس کے فوجی ڈھانچے کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے ایران کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران کے معاملے میں انتہائی مضبوط پوزیشن میں ہے اور ضرورت پڑنے پر بھرپور طاقت استعمال کی جائے گی۔

    راؤنڈ ٹیبل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی قیادت اور اس کے فوجی ڈھانچے کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے اور ایران کے میزائل پروگرام اور دیگر ہتھیاروں کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگی محاذ پر صورتحال توقع سے بھی بہتر ہے۔

    امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اگر امریکا نے ایران کے خلاف کارروائی نہ کی ہوتی تو ایران ممکنہ طور پر جوہری صلاحیت حاصل کر لیتا اور ایک ایٹمی طاقت بن جاتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔

    ٹرمپ نے اس بات پر زور دیا کہ امریکا اپنے اتحادیوں اور عالمی امن کے تحفظ کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائے گا، جبکہ ایران کے معاملے پر آئندہ حکمت عملی بھی زیر غور ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹانک میں گومل تھانے پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، تین ایف سی اہلکار اور متعدد شہری زخمی
    Next Article او جی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    پی ٹی آئی اپنے لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج ضرور کریں لیکن ادارے کو بے توقیر نہ کریں، وزيردفاع خواجہ آصف

    جون 11, 2026

    فی کس اوسط سالانہ  آمدن 1751 ڈالر سے بڑھ کر 1901 ڈالر ہوگئی، اقتصادی سروے جاری

    جون 11, 2026

    معروف جریدے "پالیسی جنرل” نے بھارت افغانستان گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا

    جون 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی اپنے لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج ضرور کریں لیکن ادارے کو بے توقیر نہ کریں، وزيردفاع خواجہ آصف

    جون 11, 2026
    خاص خبریں

    فی کس اوسط سالانہ  آمدن 1751 ڈالر سے بڑھ کر 1901 ڈالر ہوگئی، اقتصادی سروے جاری

    جون 11, 2026
    افغانستان

    معروف جریدے "پالیسی جنرل” نے بھارت افغانستان گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا

    جون 11, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ سعد انصاری کے بھائیوں کا شرپسند کمیٹی سے اظہارِ لاتعلقی

    جون 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    خاص خبریں

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    جون 4, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی اپنے لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج ضرور کریں لیکن ادارے کو بے توقیر نہ کریں، وزيردفاع خواجہ آصف

    جون 11, 2026
    خاص خبریں

    فی کس اوسط سالانہ  آمدن 1751 ڈالر سے بڑھ کر 1901 ڈالر ہوگئی، اقتصادی سروے جاری

    جون 11, 2026
    افغانستان

    معروف جریدے "پالیسی جنرل” نے بھارت افغانستان گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا

    جون 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.