Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»آزاد کشمیر انتخابات: ایم کیو ایم کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان
    آزاد کشمیر جولائی 25, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات: ایم کیو ایم کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

    جولائی 25, 20263 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی: آزاد کشمیر انتخابات میں ایم کیوایم پاکستان نے مسلم لیگ ن کی حمایت اور امیدواروں کو دستبردار کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے تین مطالبات رکھ دیے۔

    مسلم لیگ ن کے وفد نےایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد کا دورہ کیا۔

    وفد کی قیادت مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن کر رہے تھے۔

    وفد میں وفاقی وزیر کھیئل داس کوہستانی اور امیدوار نعیم الحق بھی شامل تھے۔

    ن لیگی وفد نے ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، امین الحق، شبیر قائم خانی سمیت دیگر قیادت سے ملاقات کی۔

    ملاقات میں آزاد کشمیر انتخابات، سندھ کی سیاسی صورتحال، ایم کیو ایم اور ن لیگ کے تعلقات اور ورکنگ ریلیشن شپ پر بات چیت ہوئی۔

    مسلم لیگ ن کے وفد نے ایم کیو ایم قیادت سے ایک بار پھر آزاد کشمیر انتخابات میں حمایت کی درخواست کی۔

    اس سے قبل ن لیگی وفد احسن اقبال کی قیادت میں اسلام آباد میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے بھی ملاقات کر چکا ہے۔

    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کا وفد بہادرآباد تشریف لایا، ہم ان کی آمد پر مشکور ہیں۔

    آزاد کشمیر میں انتخابات کی گہما گہمی ہے اور ایم کیو ایم نے بھی اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ 2024 کے انتخابات سے قبل ہم مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑے ہوئے تھے۔

    ہم مسلم لیگ ن کے اتحادی ہیں اور آپس میں ہمارا اشتراک عمل ہے۔

    اگر آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کے ساتھ اپنی طاقت کو جوڑ دیں تو مشترکہ امیدوار کا جیتنا ممکن ہو سکے گا۔

    ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم اپنے تمام امیدوار مسلم ن کے حق میں دستبردار کرتی ہے لیکن ہمارے تین مطالبات ہے۔

    ہم نے بلدیاتی آئینی ترمیم کا مطالبہ دوبارہ ان کے سامنے رکھا ہے جس پر مسلم لیگ ن نے اس بل کو اسمبلی میں لانے پر اتفاق کیا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم ون اور ٹو میں گورنر شپ ہماری تھی۔

    سندھ کے شہری علاقوں میں ہماری اکثرہے لہذا گورنر سندھ ایم کیوایم کا ہونا چائیے ہمارا مینڈیٹ ہے اور آزاد کشمیر مں حکومت سازی میں ہماری شراکت داری ہونی چائیے۔

    ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ امید ہے کہ بشیر میمن صاحب ہمارے ان مطالبات کو سامنے رکھیں گے۔

    مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن نے کہا کہ گورنر ہمارا ہو یا ان کا فرق کیا پڑتا ہے، مشکل وقت میں ہم ایم کیو ایم کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔

    آزاد کشمیر انتخابات ایم کیو ایم پاکستان بشیر میمن بلدیاتی آئینی ترمیم بہادرآباد پاکستان سیاست حکومت سازی ڈاکٹر فاروق ستار گورنر سندھ مسلم لیگ ن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور کے علاقہ حسن خیل میں پولیس چوکی پر ڈرون حملہ، 3 اہلکار زخمی، سرچ آپریشن شروع
    Next Article کوئٹہ میں ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، مختلف وفاقی اداروں کے 14 مبینہ ایجنٹس گرفتار
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.