Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026
    ٹیکنالوجی

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ترقی»وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ
    ترقی ستمبر 3, 2026

    وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

    ستمبر 3, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔

    اجلاس میں مختلف ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امور پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

    اجلاس میں کچی کینال فیز ٹو کے منصوبے، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کی اراضی، علامہ اقبال یادگار اور اقبال لائبریری سے متعلق امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔

    اجلاس میں لورالائی اور ژوب کو ملانے والے 35 کلومیٹر سڑک منصوبے کی تکمیل میں تاخیر کا بھی جائزہ لیا گیا۔

    وزیراعظم کی ہدایات پر منصوبے کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔

    کچی کینال منصوبے پر گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ منصوبے میں تعمیراتی معیار پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

    حکومت بلوچستان کو تمام دستیاب آپشنز پر اعتماد میں لیا جائے تاکہ منصوبے کو مؤثر اور شفاف انداز میں آگے بڑھایا جا سکے۔

    پی آئی ڈی ای کی اراضی سے متعلق امور کا جائزہ لیتے ہوئے وفاقی وزیر نے سی ڈی اے کی جانب سے اراضی کی فراہمی میں تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔

    علامہ اقبال یادگار اور اقبال لائبریری منصوبے پر گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ یہ لائبریری بین الاقوامی معیار کی حامل اور دیگر شہروں کے لیے رول ماڈل ہوگی۔

    انہوں نے ہدایت کی کہ آئندہ سال علامہ اقبال کا سال منائے جانے کے پیش نظر منصوبے پر بلا تاخیر کام شروع کیا جائے۔

    وفاقی وزیر نے سی ڈی اے کو اقبال لائبریری سے متعلق سمری تین روز کے اندر موو کرنے کی ہدایت کی۔

    احسن اقبال نے متعلقہ حکام کو تمام منصوبوں اور امور پر پیش رفت تیز کرنے کی ہدایت کی۔

    انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایات پر مقررہ مدت میں عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

    احسن اقبال اسلام آباد اقبال لائبریری بلوچستان ترقیاتی منصوبے پی آئی ڈی ای ترقیاتی منصوبے سی ڈی اے علامہ اقبال یادگار کچی کینال فیز ٹو لورالائی ژوب سڑک وزارت منصوبہ بندی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو
    Next Article کشمیری رہنما یاسین ملک کا مزید مقدمہ نہ لڑنے کا فیصلہ، بھارتی عدالتوں سے انصاف کی توقع نہیں، حلف نامہ جمع
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026

    بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026
    ٹیکنالوجی

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    خاص خبریں

    امیرجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    ستمبر 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    امن

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026
    ٹیکنالوجی

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.