Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر داخلہ سے خفیہ ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وضاحت سامنے آگئی

    مئی 25, 2026
    پاکستان

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 2026
    امریکا

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنگ بندی مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی ٹی وی

    مئی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں
    پوٹھوہار جون 15, 2025

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں

    جون 15, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Action against vehicles emitting smoke in the federal capital Islamabad
    اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی 50 گاڑیوں کی انسپکشن کی گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائیوں کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے ، اس سلسلے میں اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے 50 گاڑیوں کی انسپکشن کی ۔

    اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف یومیہ کریک ڈاؤن کا آغاز کیا گیا ہے اور پہلے روز 50 گاڑیوں کی انسپکشن کی گئی ہے ۔

    چئیرمین اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی عرفان میمن کے مطابق دھواں چھوڑنے پر 4 گاڑیاں تھانے منتقل 25 کو وارننگ دی گئی ہے ۔

    عرفان میمن کا کہنا تھا کہ ماحول میں بگاڑ پیدا کرنے والی گاڑیوں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی جائے گی،شہری دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی نشاندہی میں ہمارا ساتھ دیں ۔

    انہوں نے کہا کہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بند کر کے ڈرائیور پر بھاری جرمانے بھی عائد کیے جائیں گے تاکہ اسلام آباد کی فضا صاف رہ سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت: نگر میں باراتیوں کی گاڑی دریا میں جا گری، دولہا سمیت 6 افراد جاں بحق
    Next Article فتح جنگ:نورخان ڈیم میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوب کر جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی وزیر داخلہ سے خفیہ ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وضاحت سامنے آگئی

    مئی 25, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 2026

    دیر لوئر کے گھنے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی

    مئی 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر داخلہ سے خفیہ ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وضاحت سامنے آگئی

    مئی 25, 2026
    پاکستان

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 2026
    امریکا

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنگ بندی مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی ٹی وی

    مئی 25, 2026
    حادثات

    دیر لوئر کے گھنے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی

    مئی 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 19, 2026

    آزادکشمیر میں جنگلی سوروں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی

    آزاد کشمیر

    آزادکشمیرضلع ہٹیاں بالا میں چکار کے علاقے سربالا سلمیہ میں جنگلی سوروں کے حملے میں…

    خاص خبریں

    چمن میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق، کئی زخمی ہوگئے

    مئی 24, 2026
    خاص خبریں

    تھانہ خانپور پولیس کی کامیاب کارروائی ، ٹرانسفارمر چوری میں ملوث بین الاضلاع گینگ گرفتار

    مئی 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر داخلہ سے خفیہ ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وضاحت سامنے آگئی

    مئی 25, 2026
    پاکستان

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 2026
    امریکا

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنگ بندی مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی ٹی وی

    مئی 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.