Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026
    Uncategorized

    بلوچستان میں 12 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے سڑکوں کے منصوبوں پر 41 اضلاع میں کام جاری

    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایبٹ آباد: تھانہ کینٹ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، خاتون گرفتار
    خاص خبریں اکتوبر 11, 2025

    ایبٹ آباد: تھانہ کینٹ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، خاتون گرفتار

    اکتوبر 11, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Abbottabad: Cantt Police Station takes action against drug dealers, woman arrested
    گرفتار خاتون کے قبضے سے 774 گرام چرس اور 460 گرام آئس برآمد کی گئی، پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد میں تھانہ کینٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن، پولیس کے مطابق خاتون کو گرفتار کرکے قبضے سے منشیات برآمد کی گئی ۔

    ایبٹ آباد: تھانہ کینٹ پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی گئی ، کارروائی کے دوران ایک خاتون گرفتار کی گئی، جس کے قبضے سے منشیات برآند ہوئی ہے ۔

    پولیس کے مطابق ایس ایچ او زبیر خان تنولی کی سربراہی میں کارروائی کے دوران مسماۃ اقراء بی بی دختر محمد مشتاق سکنہ حویلیاں حال کشمیر کالونی کے قبضے سے 774 گرام چرس اور 460 گرام آئس برآمد کی گئی ۔

    پولیس نے ملزمہ کو موقع پر ہی گرفتار کر کے اس کے خلاف امتناعِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا، گرفتار خاتون سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگونر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ گنڈاپور کا استعفیٰ موصول ہونے کی تصدیق کردی، فیصلہ پیر کو کرونگا، فیصل کریم کنڈی
    Next Article افغانستان کی جانب سے چترال سمیت پاک افغان بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کے بھرپور جواب میں طالبان متعدد لاشیں اور پوسٹیں چھوڑ کر فرار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026

    بدلتا نکھرتا مضبوط خیبر پختونخوا: صوبہ کی سرکاری جامعات کے مسائل کے حل کے لیے وائس چانسلرز کانفرنس کا انعقاد

    اکتوبر 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026
    Uncategorized

    بلوچستان میں 12 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے سڑکوں کے منصوبوں پر 41 اضلاع میں کام جاری

    اکتوبر 31, 2026
    تعلیم

    بدلتا نکھرتا مضبوط خیبر پختونخوا: صوبہ کی سرکاری جامعات کے مسائل کے حل کے لیے وائس چانسلرز کانفرنس کا انعقاد

    اکتوبر 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 26, 2026

    مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام کی ایرانی قیادت سے ملاقات طے، فیلڈ مارشل تہران روانہ

    امن

    مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے اعلیٰ حکام آج…

    خاص خبریں

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    اکتوبر 29, 2026
    بھارت

    بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان

    اکتوبر 26, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026
    Uncategorized

    بلوچستان میں 12 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے سڑکوں کے منصوبوں پر 41 اضلاع میں کام جاری

    اکتوبر 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.