Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ: تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جارہا ہے

    مئی 16, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان،ایران کشیدگی: قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان
    خاص خبریں جنوری 18, 2024

    پاکستان،ایران کشیدگی: قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان

    جنوری 18, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A meeting of the National Security Committee is likely to be convened soon
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان اور ایران کےدرمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان ہے۔

    ذرائع کےمطابق وزیراعظم کی واپسی پراجلاس کی تاریخ کا طے کی جائے گی۔ اجلاس میں اعلیٰ عسکری اورسول حکام شرکت کریں گے اور قومی سلامتی اور پاک ایران کشیدہ تعلقات کے حوالے سے  اہم فیصلےکیےجائیں گے۔

    اس سےقبل پاک ایران کشیدگی کےباعث نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نےدورہ ڈیووس مختصرکردیا۔ وہ جلد پاکستان پہنچ رہےہیں۔ترجمان دفترخارجہ کےمطابق نگران وزیرخارجہ نےبھی دورہ یوگنڈامختصرکردیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سلامتی اورقومی مفاد پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان کو بھارت نے’ڈبل سپراوور’میں شکست دیکر سیریز جیت لی
    Next Article شہباز شریف: پاکستان اپنی خودمختاری، سلامتی اور تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ: تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جارہا ہے

    مئی 16, 2025

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ: تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جارہا ہے

    مئی 16, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں تیز رفتار ڈمپر نے تین افراد مار ڈالے

    مئی 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ: تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جارہا ہے

    مئی 16, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.