Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع
    فیچرڈ جولائی 11, 2026

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    جولائی 11, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A major crackdown against illegal constructions in Galyat has been launched on the directives of the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa.
    س موقع پر معاون خصوصی برائے سیاحت ملک عدیل اقبال نے ایوبیہ میں چیئر لفٹ کے مسائل کے حل کی یقین دہانی بھی کی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا، معاونِ خصوصی برائے سیاحت ملک عدیل اقبال کے مطابق گلیات کے قدرتی حسن، جنگلات اور ماحولیات کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں ۔

    گلیات: معاون خصوصی برائے سیاحت ملک عدیل اقبال کا گلیات میں سخت کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلیات کے قدرتی حسن، جنگلات اور ماحولیات کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں ۔

    ملک عدیل اقبال کا کہنا ہے کہ گلیات میں غیر قانونی تعمیرات، تجاوزات اور ماحول کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، قانون شکن عناصر کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی ۔

    انہوں نے کہا کہ متعلقہ اداروں کو فوری اور مؤثر کارروائی کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں،گلیات کی سیاحتی اہمیت اور قدرتی ماحول کے تحفظ کے لیے سخت اقدامات کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔

    معاون خصوصی برائے سیاحت کا مزید کہنا تھا کہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق ایکشن تیز کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔

    دوسری جانب معاون خصوصی برائے سیاحت و ثقافت ملک عدیل اقبال نے ایوبیہ چیئر لفٹ کے دیرینہ اور اہم مسئلے کے حوالے سے ایوبیہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے متعلقہ حکام سے بریفنگ لی اور چیئر لفٹ کی موجودہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا ۔

    اس موقع ملک عدیل اقبال نے کہا کہ ایوبیہ چیئر لفٹ گلیات کی سیاحت کا ایک اہم مرکز ہے اور اس کی بندش سے نہ صرف مقامی سیاحت متاثر ہوئی بلکہ ہوٹل انڈسٹری، کاروباری طبقہ اور ہزاروں افراد کے روزگار پر بھی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچترال اور مانسہرہ سمیت مختلف علاقوں میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے خدشے کا الرٹ جاری
    Next Article بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 104 ہو گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026

    بلوچستان: چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.