Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    باجوڑ میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، ماموند کے بعض علاقوں میں نرمی سے بازار کھل گئے

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    چترال

    چترال لوئر میں ماں کے دودھ کی افادیت پر آگاہی سیمینار اور واک

    اگست 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں ملالہ کی پروڈکشن میں بننے والی ڈاکیومینٹری پیش کردی گئی
    شوبز ستمبر 10, 2024

    ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں ملالہ کی پروڈکشن میں بننے والی ڈاکیومینٹری پیش کردی گئی

    ستمبر 10, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں ملالہ یوسفزئی کی پروڈکشن میں بننے والی فلم پیش کردی گئی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی جن کا تعلق پاکستان سے ہے ان کی پروڈکشن میں بننے والی پہلی ڈاکیومینٹری ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں پیش کردی گئی۔

    ڈاکیومینٹری کا ٹائٹل( دی لاسٹ آف دی سی ویمن) ہےـ ڈاکیومینٹری کا موضوع جنوبی کوریا میں ہائینو کمیونٹی کی خواتین مچھیروں کی کہانی ہے ۔ ملالہ یوسفزئی نے 2021 میں امریکی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا تھا۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملالہ یوسفزئی نے اپنے ایک  انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ خواتین سے متعلق کہانیاں تلاش کر رہی تھی ۔ کورین ہدایت کارہ سو کم کے پروجیکٹ کے بارے میں سنا تو مجھے وہ کہانی مل گئی جس کی کئی سالوں سے تلاش تھی۔

    اس فلم میں جنوبی کوریا کے جیجو آئی لینڈ کی ہائینو کمیونٹی کی خواتین مچھیروں کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ ہائینو کمیونٹی کو سال 2016 میں اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے تعلیم، سائنس اور ثقافت (یونیسکو) نے ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا تھا۔ یہ کمیونٹی صدیوں پرانی ہے ،اس کمیونٹی کا وجود اب خطرے میں ہے کیوں کہ کمیونٹی کی لگ بھگ تمام خواتین ہی 60، 70 یا 80 برس کی عمر کی ہو چکی ہیں۔

    ٹورنٹو فلم فیسٹیول ڈاکیومینٹری ملالہ یوسفزئی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسعدیہ امام کی شادی کا جوڑا کیسے جل گیا تھا؟
    Next Article ملک بھر میں سونے کی نئی قیمت کیا ہے؟
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا اداکار کون

    اگست 13, 2025

    کےٹو کا "شگوفہ” — مزاح، حقیقت اور معاشرتی عکاسی کا حسین امتزاج

    اگست 12, 2025

    ٹھشکواں — کے ٹو ٹی وی کا مقبول فیملی شو، یومِ آزادی پر ملی نغموں اور دلچسپ گپ شپ کا امتزاج

    اگست 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    باجوڑ میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، ماموند کے بعض علاقوں میں نرمی سے بازار کھل گئے

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    چترال

    چترال لوئر میں ماں کے دودھ کی افادیت پر آگاہی سیمینار اور واک

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں گلشیائی جھیلوں کے پھٹنے سے مزید مکانات متاثر، بحالی کے کام جاری

    اگست 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس وین کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، چار زخمی

    اگست 7, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    باجوڑ میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، ماموند کے بعض علاقوں میں نرمی سے بازار کھل گئے

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    چترال

    چترال لوئر میں ماں کے دودھ کی افادیت پر آگاہی سیمینار اور واک

    اگست 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.