Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پولیس

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026
    پولیس

    کراچی، نارتھ ناظم آباد پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    جولائی 27, 2026
    پنجاب

    پنجاب: مون سون بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری

    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»غیر قانونی افغان باشندوں کا اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    بین الاقوامی جنوری 16, 2024

    غیر قانونی افغان باشندوں کا اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری

    جنوری 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Illegal Afghan residents continue to return to their homeland
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک میں مقیم غیر قانونی افراد کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ابتک 4لاکھ 69ہزار کے قریب افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی ہوچکی ہے۔

    حکومت پاکستان اور عسکری قیادت کی مشترکہ کاوشوں سے ملک سے غیر قانونی افراد کا انخلا بدستور جاری ہے۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ روز مزید 778غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے۔ واپس جانے والوں میں 214مرد، 143خواتین اور 421بچے شامل ہیں۔افغانستان روانگی کیلئے 42گاڑیوں میں 72خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔ وفاقی حکومت کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی تاہم سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 15جنوری تک مجموعی طور پر 4لاکھ 68 ہزار 929افغان باشندے اپنے ملک جا چکے ہیں۔یاد رہے کہ کراچی سمیت دیگر شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی بڑی تعداد موجود تھی جسکی وجہ ملک میں سمگلنگ اور بھتہ خوری کی واردتیں بڑھ رہی تھیں۔

    homeland Illegal Afghan residents افغان باشندوں غیر قانونی افراد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمصنوعی ذہانت: آئی ایم ایف کی صدر کا اہم انکشاف
    Next Article پاکستان تحریک انصاف کیخلاف جیل ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
    Ume Roman

    Related Posts

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026

    کراچی، نارتھ ناظم آباد پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    جولائی 27, 2026

    پنجاب: مون سون بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری

    جولائی 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پولیس

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026
    پولیس

    کراچی، نارتھ ناظم آباد پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    جولائی 27, 2026
    پنجاب

    پنجاب: مون سون بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری

    جولائی 27, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت، کشمیر پر مؤقف ایک بار پھر واضح

    جولائی 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    شوبز

    سوشل ایکٹوسٹ اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اپنے شوہر حارث کھوکھر سے…

    بلاگ

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    فیچرڈ

    چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پولیس

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026
    پولیس

    کراچی، نارتھ ناظم آباد پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    جولائی 27, 2026
    پنجاب

    پنجاب: مون سون بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری

    جولائی 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.