میاں نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیل ایبٹ آباد الیکشن ٹریبونل نے مسترد کردی ہے
ذرائع کے مطابق آر او نے نواز شریف کے این اے15 مانسہرہ کے کاغذات نامزد گی منظور کئے تھا۔ اس معاملے پر جنہیں پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی نے چیلنج کیا تھا۔ وکلاء کے دلائل سننے کے بعد اعظم سواتی کی اپیل کو مسترد کر دیا گیا۔
اب سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاغذات نامزد گی کیخلاف اپیل مسترد ہونے کے بعد این اے 15 مانسہرہ سے الیکشن لڑ سکیں گے