Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں 27 نئے سہولت بازاروں کی تکمیل کے لئے جولائی کا ہدف مقرر

    مئی 4, 2026
    امن

    فائر فائٹرز کا عالمی دن، وزیراعلیٰ پنجاب کا بہادر فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین

    مئی 4, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

    مئی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ڈائریکٹر محمد حفیظ: دورہ آسٹریلیا کے دوران قومی ٹیم نےاچھی کرکٹ کھیلی ہے
    خاص خبریں جنوری 6, 2024

    ڈائریکٹر محمد حفیظ: دورہ آسٹریلیا کے دوران قومی ٹیم نےاچھی کرکٹ کھیلی ہے

    جنوری 6, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Director Muhammad Hafeez: The national team has played good cricket during the tour of Australia
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا ہےکہ دورہ آسٹریلیا کے دوران قومی ٹیم نےاچھی کرکٹ کھیلی ہے قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کو آرام دیا جا سکتا ہے لیکن اس سے پہلے یہ سوچنا ہوگا کہ وہ خود کیا چاہتے ہیں

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ قومی ٹیم نےیہاں اچھی کرکٹ کھیلی ہے لیکن بعض لمحات ایسے تھے جن سے فائدہ نہیں اٹھایا جا سکا۔میلبورن ٹیسٹ میں کیچز ڈراپ ہونے کے باعث شکست کا سامنا کرنا پڑا،دورے کے دوران جو غلطیاں ہوئیں انہیں صیح کرنے کی ضرورت ہے۔

    قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے حوالے سے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ انہیں آرام دیا جاسکتا ہے ، اگر بابر اعظم کو اپنی ذہنی یا حکمت عملی طور پر کسی بھی مدد کی ضرورت ہو تو ہم ان کے لیے ہمیشہ موجود ہیں، یہ فرد پر منحصر ہے کہ وہ مدد مانگنے کے لیے تیار ہے۔انہوںمزید کہا ہے کہ بابر اعظم محنتی ہیں ، ٹریننگ بھی بھرپور کرتے ہیں لیکن انہیں ایک بڑی اننگ کی ضرورت ہے جس سے ان کا اعتماد بحال ہوگا۔ شاہین آفریدی نے بات کی مجھ سےاور آرام کا کہا تھا جس کی وجہ سے انہیں آرام دیا گیا ، ہم نہیں چاہتے کہ وہ ورک لوڈ کی وجہ سے انجری کا شکار ہوں۔واضح رہے کہ آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں وائٹ واش کردیا ہے۔

    Director Muhammad Hafeez: tour of Australia پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسانحہ 9 مئی کے واقعات کی وجوہات تلاش کرنے کیلئے کابینہ کمیٹی قائم
    Next Article شدید سردی، آزاد کشمیر کے تعلیمی ادارے 15 جنوری تک بند رہیں گے
    Ume Roman

    Related Posts

    فائر فائٹرز کا عالمی دن، وزیراعلیٰ پنجاب کا بہادر فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین

    مئی 4, 2026

    ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

    مئی 4, 2026

    اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال

    مئی 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں 27 نئے سہولت بازاروں کی تکمیل کے لئے جولائی کا ہدف مقرر

    مئی 4, 2026
    امن

    فائر فائٹرز کا عالمی دن، وزیراعلیٰ پنجاب کا بہادر فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین

    مئی 4, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

    مئی 4, 2026
    باہمی تعاون

    اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال

    مئی 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 3, 2026

    سکردو میں تین روزہ’’معرکۂ حق جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ‘‘ کا باقاعدہ آغاز

    فیچرڈ

    سکردو میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام تین روزہ “معرکۂ حق جشنِ…

    امن

    معرکۂ حق میں کامیابی، پاکستان امن کا علمبردار بن گیا: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

    مئی 2, 2026
    امن

    فائر فائٹرز کا عالمی دن، وزیراعلیٰ پنجاب کا بہادر فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین

    مئی 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں 27 نئے سہولت بازاروں کی تکمیل کے لئے جولائی کا ہدف مقرر

    مئی 4, 2026
    امن

    فائر فائٹرز کا عالمی دن، وزیراعلیٰ پنجاب کا بہادر فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین

    مئی 4, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

    مئی 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.