Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے عوام نے انتشاری ٹولہ مسترد کر دیا، پی ٹی آئی سے لوٹ مار کا حساب لیا جائے گا، وفاقی وزیر امیر مقام

    نومبر 28, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ مشکل تھا، امن و امان کی وجہ سے لگانا پڑا، وفاقی وزیر مصدق ملک

    نومبر 28, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد انتظامیہ کی کارروائی،مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیل، صاحبزادہ اسجد محمود گرفتار

    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ مشکل تھا، امن و امان کی وجہ سے لگانا پڑا، وفاقی وزیر مصدق ملک
    خاص خبریں نومبر 28, 2026

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ مشکل تھا، امن و امان کی وجہ سے لگانا پڑا، وفاقی وزیر مصدق ملک

    نومبر 28, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ مشکل تھا، تاہم امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے اسے لگانا پڑا۔

    وفاقی وزیر ایبٹ آباد میں ایک انٹرنیشنل سکول کی تقسیمِ انعامات کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

    مصدق ملک کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کی وجہ سے شہادتیں ہو رہی تھیں اور سب سے زیادہ شہادتیں بھی خیبرپختونخوا میں ہوئیں۔

    انہوں نے الزام عائد کیا کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت دہشت گردی کے خلاف اقدام اٹھانے میں ناکام رہی۔

    وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ سیاسی گفتگو میں ریاست اور اداروں کا نام نہیں آنا چاہیے تھا۔

    ان کا کہنا تھا کہ ملک میں نئے صوبوں پر بات ہونی چاہیے اور اس معاملے پر اسمبلی میں بھی بحث ہونی چاہیے۔

    امن و امان ایبٹ آباد پی ٹی آئی خیبرپختونخوا دہشت گردی سیاسی صورتحال گورنر راج مصدق ملک نئے صوبے وفاقی وزیر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد انتظامیہ کی کارروائی،مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیل، صاحبزادہ اسجد محمود گرفتار
    Next Article خیبرپختونخوا کے عوام نے انتشاری ٹولہ مسترد کر دیا، پی ٹی آئی سے لوٹ مار کا حساب لیا جائے گا، وفاقی وزیر امیر مقام
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا کے عوام نے انتشاری ٹولہ مسترد کر دیا، پی ٹی آئی سے لوٹ مار کا حساب لیا جائے گا، وفاقی وزیر امیر مقام

    نومبر 28, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے پہلے خلاباز سے خلا میں براہِ راست گفتگو

    نومبر 28, 2026

    رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ دوسرا سیمی فائنل، بنگلہ دیش اے کو ہراکر قومی ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    نومبر 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے عوام نے انتشاری ٹولہ مسترد کر دیا، پی ٹی آئی سے لوٹ مار کا حساب لیا جائے گا، وفاقی وزیر امیر مقام

    نومبر 28, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ مشکل تھا، امن و امان کی وجہ سے لگانا پڑا، وفاقی وزیر مصدق ملک

    نومبر 28, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد انتظامیہ کی کارروائی،مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیل، صاحبزادہ اسجد محمود گرفتار

    نومبر 28, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاکستان کے پہلے خلاباز سے خلا میں براہِ راست گفتگو

    نومبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 27, 2026

    وزیراعظم یوتھ لون سکیم میں بڑی تبدیلی، قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی

    حکومت

    اسلام آباد: شہباز شریف حکومت نے نوجوانوں کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعظم یوتھ…

    انتخابات

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    راولاکوٹ میں معمولات زندگی کی بحالی اولین ترجیح، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کا دوٹوک مؤقف

    نومبر 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے عوام نے انتشاری ٹولہ مسترد کر دیا، پی ٹی آئی سے لوٹ مار کا حساب لیا جائے گا، وفاقی وزیر امیر مقام

    نومبر 28, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ مشکل تھا، امن و امان کی وجہ سے لگانا پڑا، وفاقی وزیر مصدق ملک

    نومبر 28, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد انتظامیہ کی کارروائی،مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیل، صاحبزادہ اسجد محمود گرفتار

    نومبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.