Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پنڈی ٹیسٹ،تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک مہمان ٹیم سری لنکا نے 4 وکٹ کے نقصان پر 404 رنز بنالئے

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ: غیرقانونی گولڈ مائننگ کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 11 اہلکار شہید ، 12 زخمی

    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پنڈی ٹیسٹ،تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک مہمان ٹیم سری لنکا نے 4 وکٹ کے نقصان پر 404 رنز بنالئے
    کھیل نومبر 11, 2026

    پنڈی ٹیسٹ،تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک مہمان ٹیم سری لنکا نے 4 وکٹ کے نقصان پر 404 رنز بنالئے

    نومبر 11, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pindi Test: By the close of play on the third day, the visiting team, Sri Lanka, had scored 404 runs for the loss of 4 wickets.
    پاکستان کی پہلی اننگز کا سکور پورا کرنے کیلئے سری لنکا مزید 30 رنز درکار ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی کم روشنی کے باعث جلد ختم کردیا گیا، مہمان ٹیم سری لنکا نے پہلی اننگز میں 4 وکٹ پر 404 رنز بنالئے، پاکستان کی پہلی اننگز کا سکور پورا کرنے کیلئے سری لنکا مزید 30 رنز درکار ہیں ۔

    راولپنڈی: کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 404 رنز بنا لیے، دھننجایا ڈی سلوا 167 اور کوشل مینڈس 117 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں، سری لنکا کی جانب سے کامیندو مینڈس نے 58 جبکہ لاہیرو اڈارا نے 42 رنز بنائے ۔

    سری لنکا کو پاکستان کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 30 رنز درکار ہیں، پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے ثاقب خان اور محمد عباس نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    اس سے قبل میچ کے دوسرے روز پاکستان ٹیم نے پہلی اننگز 434 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کی تھی، پاکستان کی جانب سے سعود شکیل نے 93، عرفات منہاس نے 52 اور غازی غوری نے 48 رنز بنائے، ڈیبیو کرنے والے طیب عارف نے 57 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ محمد طحہٰ نے 51 اور بابر اعظم نے 50 رنز بنائے ۔

    سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے 4 کھلاڑی ڈیبیو کر رہے ہیں، جن میں طیب عارف، محمد طحٰہ، عرفات منہاس اور ثاقب خان شامل ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہزارہ ڈویژن میں تجاوزات ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 434 رنز پر ڈکلیئر کردی

    نومبر 10, 2026

    راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکا کےخلاف اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹ پر 281 رنز بنالئے

    نومبر 9, 2026

    حمزہ ظہور کی شاندار سینچری، انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پنڈی ٹیسٹ،تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک مہمان ٹیم سری لنکا نے 4 وکٹ کے نقصان پر 404 رنز بنالئے

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ: غیرقانونی گولڈ مائننگ کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 11 اہلکار شہید ، 12 زخمی

    نومبر 11, 2026
    بین الاقوامی

    ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

    نومبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پنڈی ٹیسٹ،تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک مہمان ٹیم سری لنکا نے 4 وکٹ کے نقصان پر 404 رنز بنالئے

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ: غیرقانونی گولڈ مائننگ کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 11 اہلکار شہید ، 12 زخمی

    نومبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.