Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم جاری

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    فیول ریلیف پرعمل درآمد نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا آغاز

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا آخری دور 10 نومبر کو طے

    نومبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»فیول ریلیف پرعمل درآمد نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا آغاز
    خاص خبریں نومبر 7, 2026

    فیول ریلیف پرعمل درآمد نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا آغاز

    نومبر 7, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Action initiated against petrol pumps failing to implement the fuel relief.
    فیول سبسڈی پر عملدرآمد نہ کرنے والے 106 پیٹرول پمپس پنجاب میں ہیں، پٹرولیم ڈویژں کے خط کا متن
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     وزیراعظم فیول ریلیف سکیم پرعمل درآمد نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ، اس حوالے سے پٹرولیم ڈویژن نے متعلقہ حکام کو باقاعدہ خطوط بھی ارسال کردیئے ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے  پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کرنے کیلئے اوگرا اور نیسپا کوخط لکھ دیا ۔

    پٹرولیم ڈویژن کت خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں 163 پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کی جائے کیونکہ یہ پیٹرول پمپ وزیر اعظم فیول سبسڈی فراہمی میں ناکام رہے ۔

    پیٹرولیم ڈویژن نے اوگرا اور نیسپا کو پیٹرول پمپس کی لسٹ بھی فراہم کردی ہے جس کے مطابق فیول سبسڈی پر عملدرآمد نہ کرنے والے 106 پیٹرول پمپس پنجاب میں ہیں جبکہ پیٹرول پر سبسڈی دینے سے انکار کرنے والے47 پمپس کا تعلق سندھ سے ہیں ۔

    پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق خیبر پختونخوا میں اورگلگت بلتستان میں بھی 5،5 پیٹرول پمپ فیول اسکیم پر عمل نہیں کررہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا آخری دور 10 نومبر کو طے
    Next Article بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم جاری

    نومبر 7, 2026

    جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا آخری دور 10 نومبر کو طے

    نومبر 7, 2026

    بجلی فی یونٹ 2 روپے 36 پیسے مہنگی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

    نومبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم جاری

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    فیول ریلیف پرعمل درآمد نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا آغاز

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا آخری دور 10 نومبر کو طے

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    بجلی فی یونٹ 2 روپے 36 پیسے مہنگی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

    نومبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم جاری

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    فیول ریلیف پرعمل درآمد نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا آغاز

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا آخری دور 10 نومبر کو طے

    نومبر 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.