لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر اظہار تشکر کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا کمانڈر سمیت 6 دہشتگرد ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
سکیورٹی فورسزکی ضلع مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی کے دوران کمانڈرنقیب سمیت 3 دہشتگرد جہنم واصل کر دیے گئے تھے۔


