Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 10, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی

    نومبر 10, 2026
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد میں طلباء گروپوں میں تصادم، 4 زخمی، ادارہ بند
    خاص خبریں ستمبر 10, 2026

    ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد میں طلباء گروپوں میں تصادم، 4 زخمی، ادارہ بند

    ستمبر 10, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد: ایوب میڈیکل کالج میں دو طلباء گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار طلباء زخمی ہوگئے۔

    ذرائع کے مطابق زخمی طلباء کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی کالج سیکیورٹی اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

    تصادم کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع کردیا۔ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر کالج ہاسٹل طلباء سے خالی کرانے کا عمل بھی شروع کردیا گیا ہے۔

    دوسری جانب ڈین ایوب میڈیکل کالج نے کشیدہ صورتحال کے باعث ادارہ تاحکمِ ثانی بند کردیا۔ کالج کی بندش کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی تعلیمی بورڈ کے انٹر نتائج کا اعلان، پری میڈیکل میں عمارہ اظہر پہلی پوزیشن پر
    Next Article پی ٹی آئی کی مشکلات میں مزید اضافہ، اشتہاری اور مقدمات میں مطلوب رہنماؤں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 10, 2026

    مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی

    نومبر 10, 2026

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 10, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی

    نومبر 10, 2026
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    بھارت

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 10, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی

    نومبر 10, 2026
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.