Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ کا اعلان، پولیو مہم کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا

    ستمبر 9, 2026
    آزاد کشمیر

    دریائے نیلم میں کمسن بچی گر کر جاں بحق، لاش نکال لی گئی

    ستمبر 9, 2026
    افغانستان

    شمالی وزیرستان میں مارے گئے دہشتگرد کی افغان شہری کے طور پر شناخت، پاکستان کے مؤقف کی تائید

    ستمبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ترقی»بندرگاہی نظام: عالمی رینکنگ میں ایک سال کے دوران 30 درجے بہتری، وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری امور کی مؤثر اصلاحات کے مثبت ثمرات
    ترقی ستمبر 9, 2026

    بندرگاہی نظام: عالمی رینکنگ میں ایک سال کے دوران 30 درجے بہتری، وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری امور کی مؤثر اصلاحات کے مثبت ثمرات

    ستمبر 9, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی: وزیراعظم ٹاسک فورس کی جانب سے کی جانے والی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں۔

    کراچی پورٹ کی عالمی رینکنگ ایک سال میں 99ویں سے 69ویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔

    پورٹ قاسم کی عالمی رینکنگ میں بھی نمایاں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ پورٹ قاسم 74ویں سے 56ویں پوزیشن پر آ گیا۔

    اعداد و شمار کے مطابق ایک سال کے دوران کراچی پورٹ کی عالمی رینکنگ میں 30 درجے جبکہ پورٹ قاسم کی رینکنگ میں 18 درجے بہتری ہوئی۔

    کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم سالانہ 100 ملین ٹن سے زائد کارگو ہینڈل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

    بہتر بندرگاہی نظام اور میری ٹائم اصلاحات سے پاکستان کی تجارتی سرگرمیوں میں بھی بہتری آ رہی ہے۔

    رپورٹ کے مطابق گڈز ڈیکلریشن ریونیو میں 16 فیصد جبکہ انکم ٹیکس وصولیوں میں 14 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

    میری ٹائم اصلاحات کے نتیجے میں الیکٹرانک قانونی محصولات میں بھی نمایاں اضافہ ہوا، جو 105 فیصد تک پہنچ گیا۔

    جدید بندرگاہی سہولیات، تیز تر کسٹمز نظام اور بہتر لاجسٹکس پاکستان کو خطے میں ایک اہم ٹرانس شپمنٹ مرکز کے طور پر مستحکم کرنے میں مدد دے رہے ہیں۔

    دوسری جانب جہاز سازی کے خام مال اور جہازوں کی خریداری پر سیلز ٹیکس کے خاتمے سے مقامی شپ بلڈنگ کے شعبے کو فروغ ملنے کی توقع ہے۔

    نئے پورٹس، تیز کسٹمز کلیئرنس، یکساں پورٹ ٹیرف اور بہتر لاجسٹکس سے مقامی جہاز سازی اور میری ٹائم شعبے کو مزید تقویت مل رہی ہے۔

    پاکستان کی بندرگاہیں پاکستان میری ٹائم شعبہ پورٹ قاسم پورٹ قاسم رینکنگ ٹرانس شپمنٹ مرکز شپ بلڈنگ عالمی رینکنگ کراچی پورٹ کراچی پورٹ رینکنگ میری ٹائم اصلاحات وزیراعظم ٹاسک فورس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب
    Next Article عوام دوست پولیسنگ، اسلام آباد کے تھانوں کی حالت بدلنے لگی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ کا اعلان، پولیو مہم کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا

    ستمبر 9, 2026

    شمالی وزیرستان میں مارے گئے دہشتگرد کی افغان شہری کے طور پر شناخت، پاکستان کے مؤقف کی تائید

    ستمبر 9, 2026

    عوام دوست پولیسنگ، اسلام آباد کے تھانوں کی حالت بدلنے لگی

    ستمبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ کا اعلان، پولیو مہم کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا

    ستمبر 9, 2026
    آزاد کشمیر

    دریائے نیلم میں کمسن بچی گر کر جاں بحق، لاش نکال لی گئی

    ستمبر 9, 2026
    افغانستان

    شمالی وزیرستان میں مارے گئے دہشتگرد کی افغان شہری کے طور پر شناخت، پاکستان کے مؤقف کی تائید

    ستمبر 9, 2026
    اسلام آباد

    عوام دوست پولیسنگ، اسلام آباد کے تھانوں کی حالت بدلنے لگی

    ستمبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    بھارت

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026
    حادثات

    کراچی کو یرغمال بنانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن

    ستمبر 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ کا اعلان، پولیو مہم کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا

    ستمبر 9, 2026
    آزاد کشمیر

    دریائے نیلم میں کمسن بچی گر کر جاں بحق، لاش نکال لی گئی

    ستمبر 9, 2026
    افغانستان

    شمالی وزیرستان میں مارے گئے دہشتگرد کی افغان شہری کے طور پر شناخت، پاکستان کے مؤقف کی تائید

    ستمبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.